جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ہتھیاروں اور منشیات کی سمگلنگ روکنے کا نقش راہ تیار:پولیس

ملک دشمن عناصر کے عزائم کی ناکامی کیلئے آپسی تال میل ضروری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-18
in اہم ترین
A A
ہتھیاروں اور منشیات کی سمگلنگ روکنے کا نقش راہ تیار:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

جموں//
جموں کشمیر پولیس نے بدھ کو کہا کہ پونچھ ضلع میں سرحد پار سے ہتھیاروں اور منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ملک دشمن عناصر سے نمٹنے کیلئے ایک روڈ میپ تیار کیا گیا ہے۔
ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ سرحدی ضلع میں پونچھ کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس روہت باسکوترا کی صدارت میں ماتحت ملٹی ایجنسی سینٹر کی میٹنگ میں روڈ میپ کو حتمی شکل دی گئی اور اس میں فوج، سی آر پی ایف، بی ایس ایف اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے افسران نے شرکت کی۔
ترجمان نے کہا کہ میٹنگ ضلع کے مجموعی سیکورٹی منظر نامے کا جائزہ لینے کیلئے بلائی گئی تھی اور ۲۲ سے ۲۴ مئی کو سرینگر میں ہونے والے جی۲۰؍اجلاس سے متعلق خطرے سمیت مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔
ترجمان نے کہا کہ ملک دشمن عناصر کی سرگرمیوں، ان کے طریقہ کار بشمول منشیات اور ہتھیاروں کی سمگلنگ (سرحد پار سے) کے خلاف ایک مناسب روڈ میپ تیار کیا گیا تھا۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ تمام سپروائزری افسران کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ افرادی قوت کو موجودہ سیکورٹی صورتحال، چوکیوں کی تنصیب اور شرپسندوں، اوور گراؤنڈ ورکرز اور سابق عسکریت پسندوں کے خلاف احتیاطی کارروائی کے بارے میں بریف کریں۔
پونچھ کے ایس ایس پی نے ملک دشمن اور سماج دشمن عناصر کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کے لیے تمام سیکورٹی ایجنسیوں کے درمیان قریبی تال میل پر بھی زور دیا۔
ترجمان نے کہا کہ افسران کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر نظر رکھنے کو بھی کہا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پنڈت باپ بیٹے قتل کیس کو دوبارہ کھولنے کا مطالبہ

Next Post

سنہاکا جے کے آئی ڈی ایف سی کے۹۷کروڑ روپے مالیت کے پروجیکٹوں کا افتتاح

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
اہم ترین

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

2025-05-08
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
اہم ترین

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کیلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-08
اہم ترین

آپریشن سندور:عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی

2025-05-08
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
اہم ترین

آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا

2025-05-08
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
اہم ترین

منصوبہ بندی کے مطابق اہداف کو درست طریقے سے تباہ کیا گیا: راجناتھ سنگھ

2025-05-08
اہم ترین

امیت شاہ نے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کا اعلان کیا

2025-05-08
وزیر اعظم کا دورہ کشمیر: سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت
اہم ترین

ہندوپاک کشیدگی: جموں وکشمیر میں ہائی الرٹ جاری ، حساس مقامات پر تعیناتی سخت

2025-05-08
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر کا جے کے آئی ڈی ایف سی کے 97 کروڑ روپے کے مختلف اہم پروجیکٹوں کا افتتاح

سنہاکا جے کے آئی ڈی ایف سی کے۹۷کروڑ روپے مالیت کے پروجیکٹوں کا افتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.