ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جے شنکر کی اسٹاک ہوم میں سویڈن کے وزیر اعظم، این ایس اے سے ملاقات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-16
in قومی خبریں
A A
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

نئی دہلی/اسٹاک ہوم// وزیر خارجہ ایس جے شنکر سویڈن کے دورے پر ہیں اور انہوں نے پیر کو سویڈن کے وزیر اعظم الف کرسٹرسن اور قومی سلامتی کے مشیر (این ایس اے ) ہنرک لینڈر ہولم سے ملاقات کی۔
مسٹر جے شنکر نے سویڈش پارلیمنٹ کے رکس ڈیگ کے اسپیکر آندریاس نورلن سے ملاقات کی۔ وزیر خارجہ نے ٹویٹ کیا، [؟]سویڈن کے وزیر اعظم کرسٹرسن سے مل کر اور انہیں وزیر اعظم نریندر مودی کی ذاتی نیک خواہشات پہنچا کر خوشی ہوئی۔ ہندوستان-سویڈن تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے ان کی وابستگی اہم ہے ۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ ان کی سویڈن کے این ایس اے ہنرک لینڈر کے ساتھ بہت اچھی بات چیت ہوئی، جس کے دوران انہوں نے یورپ اور ہند-بحرالکاہل کے بارے میں اپنا اسٹریٹجک جائزہ شیئر کیا۔
مسٹر جے شنکر نے سویڈش پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات کے بارے میں کہا کہ آج صبح انہوں نے سویڈش پارلیمنٹ رکس ڈیگ کے صدر ڈاکٹر نورلن سے ملاقات کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ انہوں نے دونوں پارلیمانی جمہوریتوں کے درمیان رابطوں کا خیرمقدم کیا اور ہمارے متعلقہ شعبوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
مسٹر جے شنکر یورپی یونین انڈو پیسفک وزارتی اجلاس میں شرکت کے لیے تین روزہ دورے پر سویڈن پہنچے تھے ۔ اتوار کو (مقامی وقت)، وزیر خارجہ نے سویڈن میں مقیم ہندوستانیوں سے بات چیت کی اور ہندوستان میں جاری تبدیلیوں پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے انہیں دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر سویڈن کے ساتھ دوطرفہ تعلقات میں ہونے والی پیش رفت سے بھی آگاہ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سی بی آئی نے وانکھیڑے کو سمن جاری کیا

Next Post

مرکز منی پور میں امن کی بحالی کو ترجیح دے :پرینکا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں
قومی خبریں

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

2026-10-17
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

2026-10-17
شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ
قومی خبریں

شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ

2026-10-17
ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل
قومی خبریں

ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل

2026-10-17
امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما
قومی خبریں

امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما

2026-10-17
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
قومی خبریں

پٹرول کی برآمد پر محصول میں اضافہ جبکہ ڈیزل پر کمی

2026-10-17
قومی خبریں

ایم اے بیبی نے دہلی پولیس پر مظاہرین کے استحصال کے لگائے الزام

2026-10-17
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ووٹ چور گدی چھوڑ مہم کے ذریعے مودی حکومت کو ہرا کر نظام بدلنا اپوزیشن کا ہدف: کانگریس

2026-10-17
Next Post
مہنگائی لوگوں کی محنت کی کمائی کو متاثر کر رہی ہے: پرینکا

مرکز منی پور میں امن کی بحالی کو ترجیح دے :پرینکا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.