منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

رام بن میں آتشزدگی کے واقعے میں۲؍افراد از جان‘پانچ دیگر زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-05
in اہم ترین
A A
کوٹھی باغ پولیس اسٹیشن شبانہ آگ‘عمارت کو جزوی نقصان

Fire

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

جموں//
جموںکشمیر کے رام بن ضلع کے سناسر سیاحتی مقام میں ہوٹل عمارت سے اچانک آگ نمودار ہوئی جس کے نتیجے میں دو افراد زندہ جھلس جانے سے برسر موقع ہی از جان ہوئے جبکہ پانچ دیگر شدید طورپر زخمی ہوئے ۔
ضلع ترقیاتی کمشنر رام بن نے آگ کی وجوہات جاننے کی خاطر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی۔
اطلاعات کے مطابق رام بن کے سناسر میں جمعرات اعلیٰ الصبح ہوٹل ما ں شانتی کی عمارت سے آگ نمودار ہوئی جس نے آناً فاناً عمارت کو پوری طرح سے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
معلوم ہوا ہے کہ فائر اینڈ ایمرجنسی اور مقامی پولیس فوری طورپر جائے موقع پر پہنچی اور آگ بجھانے کی کارروائی شروع کی تاہم آتشزدگی کی اس واردات میں دو افراد زندہ جھلس جانے سے از جان ہوئے جبکہ پانچ کو زخمی حالت میں عمارت سے باہر نکال کر ہسپتال لے جایا گیا۔
ذرائع نے بتایا کہ آگ اس قدر بھیانک تھی کہ ہوٹل میں موجود لوگوں کو باہر آنے کا موقع ہی نہیں ملا جس وجہ سے اس دلدوز آگ کی واردات میں دو افراد جن کی فوری طورپر شناخت نہیں ہو سکی از جان ہوئے ۔
دریں اثنا ضلع ترقیاتی کمشنر رام بن نے آگ کی وجوہات جاننے کی خاطر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی جنہیں فوری طورپر رپورٹ پیش کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ میں ناکہ چیکنگ کے دوران دو منشیات فروش گرفتار:پولیس

Next Post

شوپیاں میں شدید ژالہ بھاری‘میوہ باغات کو نقصان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post

شوپیاں میں شدید ژالہ بھاری‘میوہ باغات کو نقصان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.