ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مژھل سیکٹر میں دراندازی کی کوشش میں دو جنگجو جاں بحق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-04
in اہم ترین
A A
’مزید سرحدی چوکیاں قائم ہوںگی‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
جموں و کشمیر کے شمالی ضلع کپوارہ کے مژھل علاقے میں بدھ کی صبح سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم آرائی شروع ہوئی ہے، جس میں دو عسکریت پسندوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔
کشمیر زون پولیس نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کپوارہ کے مژھل علاقے میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم میں دو عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ علاقے کو محاصرے میں لیکر تلاشی مہم شروع کر دی گئی ہے۔
بتادیں کہ آج صبح سکیورٹی فورسز کو علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملی تھی، جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کرکے سرچ آپریشن شروع کیا۔
اس دوران دونوں طرف فائرنگ شروع ہوگئی۔ علاقے میں کئی عسکریت پسندوں کے موجود ہونے کا خدشہ تھا، اس دوران طرفین فائرنگ میں دو عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ تصادم کے دوران مقامی لوگوں میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہوگیا ہے۔ علاقے میں نقل و حمل بھی متاثر ہوگئی ہے۔ فی الحال سکیورٹی فورسز علاقے میں تلاشی مہم میں مصروف ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ برس جون میں شمالی کشمیر کے شمالی ضلع کپواڑہ کے کنڈی ترچھ علاقہ میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان مسلح جھڑپ میں لشکر طیبہ سے تعلق رکھنے والے ایک پاکستانی کے بشمول دو عسکریت پسند مارے گئے تھے جب کہ بڑے پیمانے پر یہ آپریشن انجام دیا گیا تھا۔
پولیس اہلکار نے کہا تھا کہ کنڈی کپواڑہ کے تصادم میں لشکر طیبہ سے متعلقہ دو عسکریت پسند مارے گئے جن میں ایک پاکستانی عسکریت پسند بھی شامل تھا۔ پولیس کی جانب سے ٹویٹ میں ہلاک کردہ پاکستانی عسکریت پسند کی شناخت طفیل کے طور پر کی گئی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امکانی حملے‘ جموں میں ہائی الرٹ ، آرمی اسکول تا حکم ثانی بند، جموں شہر فوجی چھاونی میں تبدیل

Next Post

کشتواڑ میں فوج کا ہیلی کاپٹر تباہ‘ پائلٹ اور ساتھی زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
کشتواڑ میں فوج کا ہیلی کاپٹر تباہ‘ پائلٹ اور ساتھی زخمی

کشتواڑ میں فوج کا ہیلی کاپٹر تباہ‘ پائلٹ اور ساتھی زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.