پیر, جولائی 7, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سی بی آئی کی رشوت کے معاملے میں ستیہ پال ملک کے دعوے پر۵گھنٹے تک پوچھ تاچھ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-29
in اہم ترین
A A
سجاد لون صرف 6 ایم ایل اے کے ساتھ جموں و کشمیر کا وزیر اعلی بننا چاہتے تھے: گورنر ملک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا

گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ آج متوقع :ایتو

نئی دہلی//
سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن(سی بی آئی) نے جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک سے مرکز کے زیر انتظام علاقے میں مبینہ بیمہ گھوٹالے کی تحقیقات کے سلسلے میں جمعہ کو تقریباً پانچ گھنٹے تک پوچھ گچھ کی۔سنہا نے دعویٰ کیا تھا کہ انہیں متعلقہ فائلیں کلیئر کرنے کیلئے رشوت کی پیشکش کی گئی تھی۔
حکام کاکہنا ہے کہ سی بی آئی کی ایک ٹیم صبح تقریباًپونے بارہ بجے قومی دارالحکومت کے آر کے پورم علاقے میں ملک کی سوم وہار رہائش گاہ پر ان کے دعوؤں پر وضاحت طلب کرنے کے لیے پہنچی۔
عہدیداروں نے بتایا کہ یہ مشق تقریباً پانچ گھنٹے تک جاری رہی جس کے دوران سی بی آئی کے پاس گزشتہ سال ریکارڈ کئے گئے اپنے بیانات میں کئے گئے دعووں کے بارے میں ان سے کئی سوالات کئے گئے۔
سات مہینوں میں یہ دوسرا موقع ہے کہ مختلف ریاستوں کے گورنر کے طور پر خدمات انجام دینے والے ملک سے سی بی آئی نے پوچھ گچھ کی۔ تاہم حکام نے واضح کیا کہ ملک اب تک اس کیس میں ملزم یا مشتبہ نہیں ہے۔ ان کا بیان گزشتہ سال اکتوبر میں اس وقت ریکارڈ کیا گیا جب انہوں نے بہار، جموں و کشمیر، گوا اور میگھالیہ میں اپنی گورنری ذمہ داریاں پوری کیں۔
ان سے وضاحت طلب کرنے کیلئے سی بی آئی کے تازہ نوٹس کے بعد ملک نے ٹویٹ کیا تھا ’’میں نے سچ بول کر کچھ لوگوں کے گناہوں کو بے نقاب کیا ہے۔ شاید اسی لیے مجھے بلایا گیا ہے۔ میں کسان کا بیٹا ہوں، میں نہیں گھبراؤں گا۔ میں سچ کے ساتھ کھڑا ہوں۔‘‘
سی بی آئی نے جموں و کشمیر میں کیرو ہائیڈرو الیکٹرک پاور پروجیکٹ سے متعلق سرکاری ملازمین کے لیے گروپ میڈیکل انشورنس اسکیم اور ۲۲۰۰ کروڑ روپے کے سول کام کے ٹھیکے دینے میں ملک کی طرف سے لگائے گئے بدعنوانی کے الزامات کے سلسلے میں دو ایف آئی آر درج کیں۔
ملک نے دعویٰ کیا تھا کہ انہیں ۲۳؍اگست ۲۰۱۸ سے۳۰؍ اکتوبر ۲۰۱۹ کے درمیان جموں و کشمیر کے گورنر کی حیثیت سے دو فائلوں کو کلیئر کرنے کیلئے۳۰۰ کروڑ روپے کی رشوت کی پیشکش کی گئی تھی۔
ایجنسی نے ریلائنس جنرل انشورنس اور ٹرنٹی ری انشورنس بروکرز کے خلاف مقدمہ درج کیا ۔۳۱؍ اگست ۲۰۱۸ کو ریاستی انتظامی کونسل کی میٹنگ میں مبینہ طور پر ملک کے ذریعہ جموں اور کشمیر کے سرکاری ملازمین کیلئے میڈیکل انشورنس اسکیم کو منظور کیا تھا۔ اسکیم کو بعد میں ختم کردیا گیا۔
جانچ ایجنسی نے سینئر آئی اے ایس افسر نوین کمار چودھری، چناب ویلی پاور پروجیکٹس (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے سابق چیئرمین، ایم ایس بابو، سابق منیجنگ ڈائریکٹر، ایم کے متل اور ارون کمار مشرا، سابق ڈائریکٹرز، اور پٹیل انجینئرنگ لمیٹڈ کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’پونچھ حملہ مقامی لوگوں کی حمایت سے کیا گیا‘

Next Post

سرکاری نوکری اور بس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا
اہم ترین

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا

2025-07-06
اہم ترین

گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ آج متوقع :ایتو

2025-07-06
جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ
اہم ترین

جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ

2025-07-06
جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ
اہم ترین

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

2025-07-05
امر ناتھ یاترا شروع،تین ہزار یاتریوں پر مشتمل پہلا جتھہ پہلگام بیس کیمپ سے روانہ
اہم ترین

’یاتریوں کی حفاظت اور مناسب رہائش ہماری اولین ترجیح ہے‘

2025-07-05
۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن
اہم ترین

۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن

2025-07-05
تین دہائیوں کے بعد سری نگر میں روایتی راستوں سے محرم جلوس برآمد، ہزاروں عزا داروں کی شرکت
اہم ترین

سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد

2025-07-05
Amit shah
اہم ترین

آپریشن سندور ’سوراج‘ کے دفاع کے عزم کی بہترین مثال تھی:امت شاہ

2025-07-05
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

سرکاری نوکری اور بس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.