منگل, مئی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شہزادہ ہیری نے افغان جنگ کو درمیان میں چھوڑنے کی وجہ بتادی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-27
in عالمی خبریں
A A
25 طالبان کو ہلاک کرنے کا اعتراف

shahzad

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کی مال بردار ٹرین پر روس کا ڈرون حملہ۔ ڈرائیور زخمی

چین میں زلزلے کے تیز جھٹکے

لندن//
برطانوی شہزادہ ہیری نے افغان جنگ کو درمیان میں چھوڑنے کی وجہ بتادی۔
ڈیوک آف سسیکس نے اپنی کتاب ’اسپیئر‘ میں انکشاف کیا ہے کہ جب برطانوی فوج نے اُنہیں افغان مشن سے نکالنے کا فیصلہ کیا تو وہ مشن مکمل ہونے تک افغانستان میں رہنے کے لیے بھیک مانگنے کو تیار تھے۔
اُنہوں نے لکھا کہ کرنل ایڈ نے مجھ سے معذرت کی، وہ جانتے تھے کہ یہ بات اہم نہیں تھی کہ میں کب اور کیسےاپنی ڈیوٹی کو ختم کرنا چاہتا ہوں لیکن دوسری طرف وہ مجھے یہ بھی بتانا چاہتے تھے کہ ان کے اعلیٰ افسران مجھے افغان مشن سے نکالنے کے لیے کئی ہفتوں سے ان پر دباؤ ڈال رہے ہیں لیکن میں اس لیے خوش قسمت تھا کہ یہ دورہ مختصر نہیں تھا۔
اُنہوں نے مزید لکھا کہ میں نے جو تمام طاقتوں اور طالبان کو نظر انداز کر دیا، اور ایک شاندار ریکارڈ کے ساتھ ایک باعزت طریقے سے لمبے عرصے کے لیے کام کرنے میں کامیاب رہا، اس بات پر کرنل ایڈ نے میری تعریف کی‘۔
شہزادہ ہیری نے لکھا کہ میں افغانستان میں مزید رہنے کے لیے بھیک مانگنے والا تھا لیکن میں یہ بھی دیکھ سکتا تھا کہ اس بات کے لیے موقع مناسب نہیں تھا کیونکہ میری وہاں موجودگی کرنل ایڈ سمیت میرے آس پاس کے ہر فرد کو سنگین خطرے میں ڈال سکتی تھی۔
اُنہوں نے لکھا کہ اب جب کہ طالبان کو معلوم ہو گیا تھا کہ میں ملک میں ہوں، اور کہاں ہوں تو وہ مجھے مارنے کے لیے اپنا ہر طریقہ استعمال کرسکتے تھے۔
اُنہوں نے مزید لکھا کہ برطانوی فوج مجھے مرتے ہوئے نہیں دیکھنا چاہتی تھی کہ لیکن سب سے زیادہ فوج کو اس بات کی پرواہ تھی کہ میری وجہ سے دوسرے لوگ نہ مریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چھتیس گڑھ میں نکسلیوں کے دھماکے میں ڈرائیور سمیت 11 جوانوں کی موت

Next Post

ٹی وی پر انٹرویو کے دوران ترک صدر کی طبیعت بگڑ گئی؛ انتخابی مہم بھی معطل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوکرین خوفناک اقدام کرسکتا ہے، روس کا انتباہ
عالمی خبریں

یوکرین کی مال بردار ٹرین پر روس کا ڈرون حملہ۔ ڈرائیور زخمی

2025-05-13
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

چین میں زلزلے کے تیز جھٹکے

2025-05-13
امریکا اور چین میں کشیدگی دنیا کو تباہ کرسکتی ہے: کسنجر
عالمی خبریں

امریکا اور چین نے ٹیرف میں 115 فیصد کمی پر اتفاق کرلیا

2025-05-13
سوڈان، سیلاب اور طوفان سے 99 افراد لقمہ اجل
عالمی خبریں

کانگو میں سیلاب سے 100 سے زائد افراد ہلاک

2025-05-13
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

ٹرمپ کی نیتن یاہو سے ناراضگی، براہ راست رابطہ منقطع کر دیا

2025-05-12
عالمی خبریں

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کا اسرائیل کا دورہ اچانک منسوخ

2025-05-12
شروعاتی کاروبارمیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان
عالمی خبریں

امریکا-برطانیہ معاہدے کا اثر

2025-05-12
حج۲۰۲۴:۱۸ لاکھ۳۳ ہزار۱۴۶ عازمین نے فریضہ حج ادا کیا
عالمی خبریں

عازمین حج کی رہنمائی کیلئے حج آپریشنل پلان کا آغاز

2025-05-12
Next Post
اردگان یوکرین روس مذاکرات کی میزبانی کریں گے

ٹی وی پر انٹرویو کے دوران ترک صدر کی طبیعت بگڑ گئی؛ انتخابی مہم بھی معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.