ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ناشری ٹنل کے اندردو گاڑیوں کے ٹکرانے سے کنڈکٹر فوت‘ڈرائیور زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-25
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

جموں//
جموںکشمیر کے ضلع اودھم پور میں سرینگر‘جموں قومی شاہراہ پر گذشتہ شب دو گاڑیوں کے آپس میں ٹکرانے سے کنڈکٹر کی موت جبکہ ڈارئیور شدید زخمی ہوگیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اودھم پور میں چنانی‘ناشری ٹنل کے اندر گذشتہ شام ایک ڈمپر اور ایک ٹرک کے درمیان ٹکر ہوگئی جس کے نتیجے میں ڈمپر کے کنڈکٹر کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوگئی جبکہ اس کا ڈرائیور زخمی ہوگیا۔
متوفی کی شناخت بلبیر چند ساکن سامبہ کے بطور ہوئی ہے ۔
دریں اثنا پولیس اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے کارروائی شروع کی ہے ۔
اس دوران جموںکشمیر کے ضلع پونچھ کے مینڈھر میں ٹریکٹر کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں جواں سال نوجوان کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی۔
ذرائع نے بتایا کہ مینڈھر کے نژول گاؤں میں ٹریکٹر ٹرالی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ڈرائیور شدید طورپر زخمی ہوا۔
معلوم ہوا ہے کہ زخمی نوجوان کو علاج ومعالجہ کی خاطر فوری طورپر نزدیکی ہسپتال لے جایا گیا تاہم وہاں پر تعینات ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔
متوفی کی شناخت اشتیاق احمد ولد نضارت ساکن چھترال مینڈھر کے بطور ہوئی ہے ۔
پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میںرات کا درجہ حرارت معمول سے کم درج

Next Post

پونچھ حملے کے بعد جموں میں سیکورٹی کے پختہ انتظامات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
وزیر اعظم کاجموں دورہ :کثیر سطحی سکیورٹی بندوست

پونچھ حملے کے بعد جموں میں سیکورٹی کے پختہ انتظامات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.