جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سمندر میں موسکوا بحری جہاز سے دھویں کے بادل …کیئف اور ماسکو کے متضاد دعوے

روس کے بحری جنگی جہاز میں دھماکہ، ’شدید نقصان‘ پہنچا ہے: وزارت دفاع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-15
in عالمی خبریں
A A
سمندر میں موسکوا بحری جہاز سے دھویں کے بادل …کیئف اور ماسکو کے متضاد دعوے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

 

ماسکو ؍کیف//
روس کے ایک بحری جنگی جہاز کو بحرِ اسود (بلیک سی) میں ایک دھماکے سے شدید نقصان پہنچا ہے۔ دھماکے کی نوعیت کے حوالے سے متضاد اطلاعات آ رہی ہیں۔
ایک اطلاع کے مطابق بحر اسود میں موجود موسکوا نامی لڑاکا بحری جہاز پر میزائل حملہ ہوا ہے جبکہ دوسری اطلاع کے مطابق جہاز پر لدے اسلحہ کے ذخیرے میں آگ لگنے سے دھماکے ہوئے جن کے بعد جہاز سے دھویں کے بادل اٹھتے دیکھے جا رہے ہیں۔
ادھر یوکرین کے جنوب مشرقی شہر ماریوبول میں روس اور یوکرینی فوج کے درمیان خونریز لڑائی کی اطلاعات ہیں۔ روس کی جانب سے اپنے مغربی ہمسایہ ملک یوکرین پر 24 فروری کو کیے جانے والے حملے کو 50 دن مکمل ہو گئے ہیں۔
خبر رساں ایجنسی ’’اے ایف پی‘‘ نے جمعرات کو روس کے سرکاری میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ موسکوا میزائل کروز میں آگ لگنے کے باعث اسلحہ دھماکہ سے پھٹ گیا۔ روس کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا کہ بحری جہاز کو شدید نقصان پہنچا ہے اور آگ لگنے کی وجہ کا پتا لگایا جا رہا ہے۔ روسی وزارت دفاع نے بتایا کہ بحر اسود میں بحری جہاز میں آگ پر قابو پا لیا گیا اور عملے کو بھی بحفاظت نکال لیا گیا۔
خیال رہے کہ روس نے رواں برس 24 فروری کو یوکرین پر حملہ کر دیا تھا جس کے بعد لاکھوں افراد کو نقل مکانی کرنا پڑی۔ اس جنگ کے دوران امریکہ اور یورپی اقوام کی جانب سے روس کے خلاف سخت بیانات سامنے آئے اور روس پر معاشی پابندیاں بھی لگائی گئیں۔ بدھ کو امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا تھا کہ روس یوکرین میں نسل کشی کا مرتکب ہو رہا ہے اور اس کے واضح شواہد موجود ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیلی فوج کی فائرنگ 5 فلسطینی شہید

Next Post

امریکی صدر جو بائیڈن یوکرین کا دورہ کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
ولادی میر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر

امریکی صدر جو بائیڈن یوکرین کا دورہ کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.