ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

شوپیاں میں جنگجووں کے فرار ہونے کے بعد تلاشی آپریشن ختم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-13
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
بجبہاڑہ میں مختصر تصادم میں ۲ مقامی جنگجو ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۱۳اپریل

حکام کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے چکورہ گاوں میں جنگجوﺅں کے فرار ہونے کے بعد جمعرات کی کی صبح تلاشی آپریشن ختم کر دیا گیا۔

سرکاری ذرائع کے مطابق جنگجووں کی موجودگی کے بارے اطلاع موصول ہونے پر سیکورٹی فورسز نے بدھ کی شام شوپیاں کے چکورہ علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کر دیا تھا جس دوران طرفین کے درمیان گولیوں کا مختصر تبادلہ ہوا تھا۔

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

ایک سیکورٹی عہدیدار نے بتایا”ایسا لگتا ہے کہ جنگجو آپریشن کے ابتدائی مرحلے میں ہی فرار ہوئے ہیں“۔انہوں نے کہا”مختصر فائرنگ کے بعد ملحقہ گاﺅں میں بھی تلاشی آپریشن شروع کر دیا گیا تھا لیکن جنگجووں کے ساتھ کوئی تازہ آمنا سامنا نہیں ہوا“۔

ان کا کہنا تھا کہ جمعرات کی صبح آپریشن کو ختم کر دیا گیا۔

 

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری میں ایل او سی کے نزدیک ڈرون بر آمد

Next Post

دوسری جماعت تک طلباءکے لیے کوئی ہوم ورک نہیں:محکمہ اسکول ایجوکیشن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
یکم مارچ سے سرینگر اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی

دوسری جماعت تک طلباءکے لیے کوئی ہوم ورک نہیں:محکمہ اسکول ایجوکیشن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.