منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

مشروط پاسپورٹ جاری کرکے مجھے بنیادی حق سے محروم کیا گیا ہے :التجا مفتی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-07
in تازہ تریں
A A
محبوبہ کی بیٹی التجا کو دو سال معیاد والا پاسیورٹ جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۷اپریل

پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی صاحبزادی التجا مفتی کا کہنا ہے کہ مشروط پاسپورٹ جاری کرکے انہیں بنیادی حق سے محروم کیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا”جو پاسپورٹ مجھے جاری کیا گیا ہے وہ دو سالوں کے لئے ہے اوراس میں واضح طور پر لکھا گیا ہے کہ مجھے صرف متحدہ عرب امارات جانے کی اجازت ہے“۔ان کا کہنا تھا کہ میں عدالت میں اپنے اس حق کےلئے قانونی جنگ جاری رکھوں گی۔

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

التجا نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کے روز یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔

پی ڈی پی صدر کی بیٹی نے کہا”میں نے سال گذشتہ کے ماہ جون میں پاسپورٹ کے لئے دوبارہ درخواست جمع کی تھی۔مجھے جو پاسپورٹ جاری کیا گیا ہے وہ دو سال کی مدت کاہے اور اس میں واضح طور پر لکھا ہے کہ مجھے صرف متحدہ عرب امارات جانے کی اجازت ہے “۔

التجا نے کہا کہ ریجنل پاسپورٹ افسر نے عدالت میں کہا کہ ہم نے اس کو پاسپورٹ جاری کیا ہے ۔انہوں نے کہا”میں بھارت کی ایک شہری ہوں قانون کی پابند ہوں میں نے کبھی قانون نہیں توڑا ہے بیرون ملک سفر کرنا میرا بنیادی حق ہے جس سے مجھے محروم رکھا جا رہا ہے“۔ان کا کہنا تھا”مجھے عرضی واپس لینے کے لئے دباﺅ ڈالا جا رہا ہے “۔

التجانے کہا کہ میں پاسپورٹ کی حقدار اس لئے نہیں ہوں کہ میں محبوبہ مفتی کی بیٹی ہوں بلکہ میں پاسپورٹ کی حقدار اس لئے ہوں کیونکہ میں بھارت کی ایک شہری ہوں۔انہوں نے کہا”اگر میں سرکار کے خلاف بات کرتی ہوں تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ میں ملک کے خلاف ہوں“۔ان کا کہنا تھا”جس طرح پاسپورٹ حاصل کرنا میرا بنیادی حق ہے اسی طرح اپنی رائے کا اظہار کرنا بھی میرا بنیادی حق ہے “۔

سابو زیر اعلیٰ کی بیٹی نے کہا کہ انہیں مشروط پاسپورٹ اجرا کیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ پاسپورٹ افسر نے پاسپورٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کی ہے ۔ان کا کہنا تھا”میں عدالت میں پاسپورٹ حاصل کرنے کے لئے قانونی جنگ جاری رکھوں گی اور مجھے عدالت پر پورا یقین ہے کہ مجھے پاسپورٹ دیا جائے گا۔“

 

 

 

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کپواڑہ میں برفانی تودے گر آنے کی وارننگ جاری

Next Post

جمہوریت نہیں بلکہ پریوار واد خطرے میں ہے:شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
ڈانگری میں دونوں واقعات کی تحقیقات این آئی اے کو سپرد :وزیر داخلہ

جمہوریت نہیں بلکہ پریوار واد خطرے میں ہے:شاہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.