بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نیویارک فائرنگ واقعہ، پولیس کا مشتبہ شخص کی گرفتاری میں مدد پر انعام کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-14
in عالمی خبریں
A A
نیویارک فائرنگ واقعہ، پولیس کا مشتبہ شخص کی گرفتاری میں مدد پر انعام کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

نیویارک //
امریکی شہر نیویارک کے زیر زمین ٹرین اسٹیشن میں فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کی تصویر پولیس نے جاری کردی ہے اور گرفتاری میں مدد کرنے والے شخص کے لیے انعام کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔
گزشتہ روز نیویارک میں زیر زمین میٹرو ٹرین اسٹیشن میں فائرنگ اور بھگدڑ سے 29 افراد زخمی ہوگئے تھے۔
نیویارک پولیس کے مطابق حملہ آور نے ٹرین میں اسمو ک گرینیڈ پھینکنے کے بعد فائرنگ کی جس سے بھگڈر مچ گئی۔
واقعے کے بعد حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا تاہم اب پولیس نےمشتبہ شخص کی تصویر جاری کر دی ہے۔
پولیس کا بتانا ہے کہ مشتبہ شخص فرینک جیمز کی عمر 62 برس ہے جس نے بے گھر ہونے اور میئر سے متعلق پوسٹ سوشل میڈیا پر شیئر کی تھیں۔
پولیس نے فرینک جیمز کی گرفتاری میں مدد دینے والے کو 50 ہزار ڈالر انعام کااعلان بھی کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکایوکرین میں روس کے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی تصدیق نہیں کرسکتا:پینٹاگون

Next Post

تقریر کے دوران بائیڈن کے کوٹ پر پرندے کی گندگی آگِری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی
عالمی خبریں

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

2026-09-08
پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے
عالمی خبریں

پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے

2026-09-08
غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید
عالمی خبریں

غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید

2026-09-08
عالمی خبریں

امریکہ یوکرین اور روس کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کی بحالی کے لیے کوشاں 

2026-09-08
عالمی خبریں

ایران کا امریکہ پر آبنائے ہرمز میں کارگو ٹرانزٹ میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

2026-09-08
عالمی خبریں

تہران اقتصادی مسائل کا حل تلاش کرنے کی کوشش میں ہے، یہ امریکی حملوں کا "دردناک” جواب دے گا:قالیباف

2026-09-08
عالمی خبریں

جرمنی کی دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی نے تقریباً 44 فیصد ووٹوں کے ساتھ سیکسنی انہالٹ کا انتخاب جیت لیا

2026-09-08
Next Post
ولادی میر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر

تقریر کے دوران بائیڈن کے کوٹ پر پرندے کی گندگی آگِری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.