بدھ, ستمبر 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بی ایس پی نے جموں میں بین الاقوامی سرحد پر مشتبہ پاکستانی ڈورن کو واپس بھگایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-01
in تازہ تریں
A A
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/یکم اپریل

بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے جموں کے رام گڑھ سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر دوران شب ایک مشتبہ پاکستانی ڈورن پر فائرنگ کرکے اس کو واپس بھگانے کا دعویٰ کیا ہے ۔

متعلقہ

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل

دہشت گرد نیٹ ورکس پر مسلسل دباؤ برقرار رکھنے پر زور

بی ایس ایف کے ایک ترجمان کے مطابق علاقے میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا گیا ہے تاکہ یہ دیکھا جا سکے کہ ڈرون نے کہیں ہتھیار یا نشہ آور مواد نہ ڈالا ہو۔

ترجمان نے کہا”رام گڑھ علاقے میں بین الاقومی سرحد پر جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب قریب سوا بارے بجے جھپکتی ہوئی روشنی (ایک مشتبہ ڈرون کی) دیکھی گئی“۔

ان کا کہنا تھا کہ وہاں تعینات الرٹ جوانوں نے اس روشنی کی طرف گولیاں چلائیں جس کے بعد وہ (ڈرون) واپس بھاگنے پر مجبور ہوگیا۔

ترجمان نے کہا کہ اس علاقے میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کیا گیا۔

بتادیں کہ گذشتہ دو ہفتوں کے دوران یہ اس نوعیت کا پیش آنے والا دوسرا واقعہ ہے ۔

قبل ازیں بی ایس ایف کے جوانوں نے ضلع سانبہ کے چملیال سرحدی پوسٹ پر 22 مارچ کو ایک پاکستانی ڈرون پر فائرنگ کرکے اس کو بھارتی حدود میں داخل ہونے سے روکا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ میں تین لڑکیوں کی مبینہ خود کشی کی کوشش، ایک از جان

Next Post

بونیار میں دسویں جماعت کی طالبہ دریا میں غرقہ آب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل
اہم ترین

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل

2026-09-02
’جموں و کشمیر میں دہشت گردی کا دور ختم ہو چکا ہے ‘
اہم ترین

دہشت گرد نیٹ ورکس پر مسلسل دباؤ برقرار رکھنے پر زور

2026-09-02
’عوام نے سیاسی استحکام اور مستحکم حکومت کی اہمیت کو سمجھا ‘
اہم ترین

شہباز شریف بھی موجودگی میں وزیر اعظم مودی کا دہشت گردی پر سخت موقف

2026-09-02
جموں و کشمیر میں ہائر سیکنڈری تعلیم بحران کا شکار، شرحِ داخلہ ملک میں کم ترین سطحوں میں شامل
اہم ترین

جموں و کشمیر میں ہائر سیکنڈری تعلیم بحران کا شکار، شرحِ داخلہ ملک میں کم ترین سطحوں میں شامل

2026-09-02
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

2026-09-02
پانچ کشمیری گلیشیائی جھیلیں انتہائی زیادہ سیلابی خطرے کی حامل قرار
اہم ترین

جموں و کشمیر کے گلیشیئرز بھی خطرے کی زد میں‘ ۲۷ گلیشیائی جھیلوں کوخطرہ

2026-09-02
اہم ترین

ایس ایس بی کی۲۸۶۳؍اسامیوں  کیلئے آن لائن درخواستیں طلب

2026-09-02
بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی
اہم ترین

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

2026-09-02
Next Post
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا

بونیار میں دسویں جماعت کی طالبہ دریا میں غرقہ آب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.