ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

راہل گاندھی کی نا اہلی کے خلاف جموں وکشمیر میں کانگریس کا احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-26
in تازہ تریں
A A
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/ 26مارچ

راہل گاندھی کو لوک سبھا سے نااہل قرار دینے کے خلاف کانگریس نے جموں اور کشمیر میں احتجاجی مظاہرئے کئے ۔

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

کانگریس لیڈران نے الزام لگایا کہ بھاجپا جو بھی اقدامات اٹھا رہی ہیں وہ غیر قانونی اور غیر جمہوری ہے ۔

یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ سرینگر میں پارٹی ہیڈ کواٹر میں کانگریس لیڈران نے راہل گاندھی کو نا اہل قرار دینے کے خلاف احتجاجی مظاہرئے کئے ۔ہاتھوں میں پلے کارڈ لئے کانگریس لیڈران بھاجپا کے خلاف نعرے لگا رہے تھے ۔

نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کانگریس کے سینئر لیڈر غلام احمد میر نے بتایاکہ موجودہ بھاجپا سرکار اپوزیشن کی آواز کو دبانے کی خاطر ہر حربے آزما رہی ہے ۔انہوں نے کہاکہ راہل گاندھی کو نااہل قرار دینا غیر جمہوری اور غیر قانونی ہے اور ہم اس کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ کانگریس کے علاوہ دوسری ہم خیال پارٹیوں کے لیڈران نے بھی اس کے خلاف احتجاج درج کیا ہے ۔

دریں اثنا جموں میں پی سی سی چیف وقار رسول کی سربراہی میں کانگریس لیڈران نے احتجاج کیا۔ان کا کہنا تھا کہ مرکزی حکومت نے راہل گاندھی کی آوازکو دبانے کی خاطر انہیں نا اہل قرار دیا۔

انہوں نے بتایاکہ موجودہ مرکزی حکومت ہر محاز پر ناکام ثابت ہوئی ہے اور اصلی مسایل سے توجہ ہٹانے کی خاطر راہل گاندھی کو نااہل قرار دیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر:برف وباراں کے بعد اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان

Next Post

ڈیوٹی سے غیر حاضر 31 وقف ملازمین معطل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
رشوت لینے کا الزام :ایس ایچ او نشاط معطل

ڈیوٹی سے غیر حاضر 31 وقف ملازمین معطل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.