جمعہ, جولائی 4, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ڈل جھیل کا ندروبیرون ملک پہنچ رہا ہے:مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-26
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
مودی نے پلیٹ فارم پر گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس کی تعریف کی، ایک سال میں ایک لاکھ کروڑ کے بقدر کاروبار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/26 مارچ

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ کشمیر میں ڈل جھیل کمل کی ککڑی(نندرو) بیرون ملک پہنچ رہی ہے اوراس سے کسانوں کی آمدنی میں اضافہ ہو رہا ہے ۔

متعلقہ

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

کشمیر میں۵جولائی تک موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

اتوار کو آل انڈیا ریڈیو پر اپنے ماہانہ پروگرام کے 99ویں ایڈیشن میں اہل وطن سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ ڈل جھیل اپنی لذیذ کمل کے تنے یا کمل ککڑی کے لیے بھی کافی مشہور ہے ۔ کنول کے تنوں کو ملک میں مختلف مقامات پر مختلف ناموں سے جانا جاتا ہے ۔ کشمیر میں انہیں ندرو کہا جاتا ہے ۔

کشمیر کے ندرو کی مانگ مسلسل بڑھ رہی ہے ۔ اس مانگ کے پیش نظر ڈل جھیل میں ندرو کی کاشت کرنے والے کسانوں نے فارمر پروڈیوسر ایسوسی ایشن تشکیل دی ہے ۔ تقریباً 250 کسان اس یونین میں شامل ہو چکے ہیں۔ ان کسانوں نے اپنے ندرو بیرون ممالک بھیجنا شروع کر دیاہے ۔ ابھی کچھ عرصہ قبل ان کسانوں نے متحدہ عرب امارات کو دو کھیپیں بھیجی ہیں۔ جس کی وجہ سے کسانوں کی آمدنی میں بھی اضافہ ہوا ہے ۔

وزیر اعظم نے کہا کہ جموں و کشمیر کے ڈوڈہ ضلع کے’‘بھدرواہ‘ کے کسان دہائیوں سے مکئی کی روایتی کاشت کر تے آرہے ہیں، لیکن کچھ کسانوں نے پھولوں کی طرف کاشت رخ کیا۔ تقریباً 25 سو کسان لیوینڈر کی کاشت کر رہے ہیں۔ انہیں مرکزی حکومت سے بھی مدد ملی ہے ۔ اس نئی کاشتکاری سے کسانوں کی آمدنی میں بڑا اضافہ ہوا ہے ۔

جموں و کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں نئے تعمیر شدہ ماں شاردا مندر کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ کچھ دن پہلے کپواڑہ میں ماں شاردا کے عظیم الشان مندر کا افتتاح کیا گیا تھا۔ یہ مندر اسی راستے پر بنایا گیا ہے جہاں سے کبھی شاردا پیٹھ جانے کے لیے جاتے تھے ۔ اس مندر کی تعمیر میں مقامی لوگوں نے بہت مدد کی ہے ۔

مودی نے کہا کہ میں جموں و کشمیر کے لوگوں کو اس نیک کام کے لیے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئندہ کچھ دنوں میں وادی کے کچھ علاقوں میں بجلی سپلائی متاثر رہے گی

Next Post

کشمیر:برف وباراں کے بعد اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
تازہ تریں

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

2025-07-04
تازہ تریں

کشمیر میں۵جولائی تک موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

2025-07-04
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
تازہ تریں

بجبہاڑہ قتل کیس:ایس آئی اے کی چھاپہ مار کارروائیاں:ترجمان

2025-07-04
۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی
ٹاپ سٹوری

۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی

2025-07-04
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
تازہ تریں

اننت ناگ پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہلپ لائن قائم کی

2025-07-03
۵۲ دنوں پر محیط سالانہ امر ناتھ یاترا ختم ‘ ۵لاکھ یاتریوں کا گھپا کے درشن
تازہ تریں

امرناتھ یاترا ۲۰۲۵:میڈیا نمائندگان کے لیے اہم ہدایات جاری

2025-07-03
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
تازہ تریں

’دہشت گرد کہیں بھی ہوں انہیں ختم کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں‘

2025-07-03
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ
تازہ تریں

ریاستی درجہ جموں کشمیر کا آئینی حق ہے ، بحالی ناگزیر:قرہ

2025-07-03
Next Post
وادی میں موسم خوشگوار‘ شبانہ درجہ حرارت میں بھی بہتر

کشمیر:برف وباراں کے بعد اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.