بدھ, ستمبر 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

رام بن میں ٹرک دریائے چناب میں جا گرا، بچا و آپریشن جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-13
in تازہ تریں
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/۱۳مارچ

جموں وکشمیر کے ضلع رام بن میں اتوار کی شام سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر ایک ٹرک لڑھک کر دریائے چناب میں جا گرنے کے بعد ٹرک ڈرائیور لاپتہ ہوگیا جس کی تلاش کے لئے بچا ¶ کارروائیاں جاری ہیں۔

متعلقہ

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل

دہشت گرد نیٹ ورکس پر مسلسل دباؤ برقرار رکھنے پر زور

ذرائع کے مطابق رام بن میں مہر کے نزدیک اتوار کی شام قومی شاہراہ پر جموں جارہا ایک ٹرک ڈرائیور کے کنٹرول سے باہر ہوکر دریائے چناب میں جا گرا۔

ذرائع نے کہا کہ واقعہ پیش آتے ہی رام بن پولیس اسٹیشن کے پولیس اہلکار اور کیو آر ٹی رضاکار جائے واردات پر پہنچ گئے اور بچا ¶ آپریشن شروع کر دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ جائے واردات سے صرف کچھ کاغذات اور گاڑی کے کچھ حصے بر آمد ہوئے ہیں اور بعد میں تاریکی ہونے کی وجہ سے آپریشن معطل کر دیا گیا۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ پیر کی صبح بچا ¶ آپریشن کو دوبارہ شروع کر دیا گیا۔

 

 

 

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بارشوں کا امکان

Next Post

ککر ناگ میں جنگجویانہ سرگرمیوں میں ملوث ایک مقید شہری کا گھر ضبط

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل
اہم ترین

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل

2026-09-02
’جموں و کشمیر میں دہشت گردی کا دور ختم ہو چکا ہے ‘
اہم ترین

دہشت گرد نیٹ ورکس پر مسلسل دباؤ برقرار رکھنے پر زور

2026-09-02
’عوام نے سیاسی استحکام اور مستحکم حکومت کی اہمیت کو سمجھا ‘
اہم ترین

شہباز شریف بھی موجودگی میں وزیر اعظم مودی کا دہشت گردی پر سخت موقف

2026-09-02
جموں و کشمیر میں ہائر سیکنڈری تعلیم بحران کا شکار، شرحِ داخلہ ملک میں کم ترین سطحوں میں شامل
اہم ترین

جموں و کشمیر میں ہائر سیکنڈری تعلیم بحران کا شکار، شرحِ داخلہ ملک میں کم ترین سطحوں میں شامل

2026-09-02
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

2026-09-02
پانچ کشمیری گلیشیائی جھیلیں انتہائی زیادہ سیلابی خطرے کی حامل قرار
اہم ترین

جموں و کشمیر کے گلیشیئرز بھی خطرے کی زد میں‘ ۲۷ گلیشیائی جھیلوں کوخطرہ

2026-09-02
اہم ترین

ایس ایس بی کی۲۸۶۳؍اسامیوں  کیلئے آن لائن درخواستیں طلب

2026-09-02
بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی
اہم ترین

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

2026-09-02
Next Post
گول پولیس تھانے پر گرینیڈ حملے میں ملوث ملزمان کے دو مکان اور دکان ضبط

ککر ناگ میں جنگجویانہ سرگرمیوں میں ملوث ایک مقید شہری کا گھر ضبط

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.