بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جرمن صدر کا پوٹن کے خلاف جنگی جرائم کے مقدمے کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-12
in عالمی خبریں
A A
یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

برلن//
جرمن صدر شٹائن مائر نے مطالبہ کیا ہے کہ یوکرین کے شہر بوچہ میں شہریوں کی ہلاکتوں کے باعث روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے خلاف جنگی جرائم کا مقدمہ چلایا جانا چاہیے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ روسی سربراہ مملکت کے خلاف جنگی جرائم کے ارتکاب کے الزام میں مقدمہ چلایا جانا ناگزیر ہو چکا ہے۔
شٹائن مائر نے کہاکہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور روسی وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف کو لازمی طور پر جنگی جرائم کی عدالت کا سامنا کرنا چاہیے۔
وفاقی جرمن صدر کے الفاظ میں، جس کسی پر بھی ان جرائم کے ارتکاب کی ذمے داری عائد ہوتی ہے، اسے ان اقدامات کے لیے جواب دہ ہونا ہو گا۔
اس کا مطلب وہ روسی فوجی بھی ہیں، جنہوں نے یہ حملے کیے اور وہ سیاسی قیادت بھی جس پر ان حملوں کی ذمے داری عائد ہوتی ہے۔جرمن صدر نے اپنے انٹرویو میں اعتراف کیا کہ یوکرین پر روسی فوجی حملے نے انہیں بھی کافی حد تک حیران کر دیا تھا۔
وفاقی جرمن صدر کے مطابق میں روسی سیاست میں آنے والی کئی تبدیلیوں کا شاہد رہا ہوں۔ لیکن سچی بات تو یہ ہے کہ مجھے پھر بھی امید تھی کہ ولادیمیر پوٹن کے اقدامات میں کچھ نہ کچھ عقلیت پسندی اور دانش کا کوئی نہ کوئی عنصر تو باقی رہے گا نہیں۔
روسی صدر کے یوکرین سے متعلق عسکری فیصلوں پر حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے جرمن صدر نے کہاکہ مجھے یہ توقع بالکل نہیں تھی کہ روسی صدر اپنے سامراجی پاگل پن کی بنیاد پر کوئی ایسا فیصلہ کریں گے،
جس کے ساتھ وہ اپنے ملک کی مکمل سیاسی، اقتصادی اور اخلاقی تباہی کا خطرہ بھی مول لے لیں گے۔ اسی لیے روس کی طرف سے یوکرین میں فوجی مداخلت میرے لیے ایک دھچکہ تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صرف دو ریاستوں میں کورونا سے چھ افراد کی موت ہوئی

Next Post

ماریوپول پر حملہ کریں گے، کیف میں داخل ہو جائیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی
عالمی خبریں

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

2026-09-08
پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے
عالمی خبریں

پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے

2026-09-08
غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید
عالمی خبریں

غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید

2026-09-08
عالمی خبریں

امریکہ یوکرین اور روس کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کی بحالی کے لیے کوشاں 

2026-09-08
عالمی خبریں

ایران کا امریکہ پر آبنائے ہرمز میں کارگو ٹرانزٹ میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

2026-09-08
عالمی خبریں

تہران اقتصادی مسائل کا حل تلاش کرنے کی کوشش میں ہے، یہ امریکی حملوں کا "دردناک” جواب دے گا:قالیباف

2026-09-08
عالمی خبریں

جرمنی کی دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی نے تقریباً 44 فیصد ووٹوں کے ساتھ سیکسنی انہالٹ کا انتخاب جیت لیا

2026-09-08
Next Post
ہمارے خلاف جنگ میں بیلا روس کے شامل ہونے کا امکان ہے : یوکرینی فوج

ماریوپول پر حملہ کریں گے، کیف میں داخل ہو جائیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.