بدھ, ستمبر 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

’ہم کشمیری پنڈتوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں تاکہ ان کی سیکورٹی کو مزید مستحکم کیا جاسکے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-03
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
پلوامہ حملے کے بعد وادی میں حالات بہترہوئے ہیں:بھاٹیہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل

دہشت گرد نیٹ ورکس پر مسلسل دباؤ برقرار رکھنے پر زور

سرینگر/۳مارچ
سی آر پی ایف (آپریشنز) کشمیر کے انسپکٹر جنرل ایم ایس بھاٹیہ کا کہنا ہے کہ سیکورٹی فورسز وادی بھر میں رہائش پذیر کشمیری پنڈتوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں تاکہ ان کی سیکورٹی کو مزید مستحکم کیا جا سکے ۔انہوں نے کہا کہ کشمیری پنڈتوں کے لئے سیکورٹی کا پختہ بندوبست کیا جا رہا ہے اور ہر حال میں ان کے تحفظ کو یقینی بنایا جا ئے گا۔
انسپکٹر جنرل نے ان باتوں کا اظہار جمعے کو جنوبی کشمیر کے بجبہاڑہ میں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا”کشمیر میں جہاں بھی پنڈت لوگ رہائش پذیر ہیں ہم ان کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں ان کو بھر پور سیکورٹی کور فراہم کرنے اور ان کی سیکورٹی کو مزید بڑھانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں’۔ان کا کہنا تھا کہ وادی میں موجود پنڈتوں کی سیکورٹی کا روزانہ بنیادوں پر جائزہ لیا جاتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ کشمیری پنڈتوں کے لئے سیکورٹی کا پختہ بندوبست کیا جا رہا ہے اور ہر حال میں ان کے تحفظ کو یقینی بنایا جا ئے گا“۔
کشمیر میں موجود جنگجو¶ں کی تعداد کے بارے میں پوچھے جانے پر بھاٹیہ کہنا تھا”جنگجو¶ں کی تعداد بڑھتی اور گھٹتی رہتی ہے لہذا یہ کہنا مشکل ہے کہ ان کی صحیح تعداد کتنی ہے ’۔انہوں نے کہا: ’جنوبی کشمیر میں حال ہی میں دو جنگجو مارے گئے اور جنگجو¶ں کے خلاف آپریشنز مربوط انداز میں جاری ہیں۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

این آئی اے نے سوپور میں حزب المجاہدین کے کمانڈر باسط ریشی کی جائیداد منسلک کر دی

Next Post

مجھے بتایا گیا تھا کہ کشمیر میں مجھ پر گرینیڈ پھینکا جائے گا :راہل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل
اہم ترین

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل

2026-09-02
’جموں و کشمیر میں دہشت گردی کا دور ختم ہو چکا ہے ‘
اہم ترین

دہشت گرد نیٹ ورکس پر مسلسل دباؤ برقرار رکھنے پر زور

2026-09-02
’عوام نے سیاسی استحکام اور مستحکم حکومت کی اہمیت کو سمجھا ‘
اہم ترین

شہباز شریف بھی موجودگی میں وزیر اعظم مودی کا دہشت گردی پر سخت موقف

2026-09-02
جموں و کشمیر میں ہائر سیکنڈری تعلیم بحران کا شکار، شرحِ داخلہ ملک میں کم ترین سطحوں میں شامل
اہم ترین

جموں و کشمیر میں ہائر سیکنڈری تعلیم بحران کا شکار، شرحِ داخلہ ملک میں کم ترین سطحوں میں شامل

2026-09-02
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

2026-09-02
پانچ کشمیری گلیشیائی جھیلیں انتہائی زیادہ سیلابی خطرے کی حامل قرار
اہم ترین

جموں و کشمیر کے گلیشیئرز بھی خطرے کی زد میں‘ ۲۷ گلیشیائی جھیلوں کوخطرہ

2026-09-02
اہم ترین

ایس ایس بی کی۲۸۶۳؍اسامیوں  کیلئے آن لائن درخواستیں طلب

2026-09-02
بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی
اہم ترین

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

2026-09-02
Next Post
مجھے بتایا گیا تھا کہ کشمیر میں مجھ پر گرینیڈ پھینکا جائے گا :راہل

مجھے بتایا گیا تھا کہ کشمیر میں مجھ پر گرینیڈ پھینکا جائے گا :راہل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.