ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روسی صدر کا خاتون دوست کے ساتھ خفیہ طور پر رہنے کا انکشاف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-03
in عالمی خبریں
A A
یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

ماسکو//
روس کے صدر ویلادیمیر پیوٹن کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ خفیہ طور پر اپنی دیرینہ دوست اور سابق جمناسٹ الینا کبایوا کے ساتھ ایک بڑے اور قیمتی محل میں رہ رہے ہیں۔
آزاد میڈیا گروپ کی ایک تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق یہ محل دارالحکومت ماسکو اور سینٹ پیٹرز برگ کے درمیان واقع ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق 70 سالہ ویلادیمیر پیوٹن اور 39 سالہ الینا کبایوا کے درمیان 2000ء سے تعلقات قائم ہیں اور روسی صدر نے اپنی اہلیہ سے طلاق کے بعد اپنی دوست کو 120 ملین ڈالر کی جائیداد بھی خرید کر دی تھی۔
تحقیقات کے مطابق اس قیمتی اور بڑے محل میں روسی صدر اور ان کی دوست کے 3 بچے بھی رہائش پذیر ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر کی دوست کے اہلخانہ کے نام پر بھی کئی جائیدادیں موجود ہیں۔رپورٹس کے مطابق ایسا خیال کیا جاتا ہے کہ روسی صدر اس محل میں اپنی دوست اور بچوں سے ملنے کے لیے ماسکو سے 250 میل شمال مشرق میں ایک بکتر بند ٹرین میں سفر کرتے ہیں جو دارالحکومت کے ایک خفیہ ریلوے اسٹیشن سے روانہ ہوتی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یہی راستہ ویلادیمیر پیوٹن کی دوست الینا کبایوا کے اسسٹنٹس بھی استعمال کرتے ہیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر اپنی شادی کے دوران ہی الینا کبایوا کے ساتھ دوستی قائم کرچکے تھے۔واضح رہے کہ ویلادیمیر پیوٹن کی 2013ء میں طلاق ہوئی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہانگ کانگ نے 945 دن بعد ماسک پہننے کی پابندی ختم کر دی

Next Post

سعودی عرب نے تمام ائیرلائنز کیلئے اہم ہدایات جاری کردیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
فلسطینیوں پر اسرائیلی حملہ قابل مذمت ہے: عرب پارلیمنٹ

سعودی عرب نے تمام ائیرلائنز کیلئے اہم ہدایات جاری کردیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.