ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سرینگر میں یکم جنوری سے۸فروری تک معمول سے کم بارش ریکارڈ:ماہر موسمیات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-09
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
بالائی حصوں میں ہلکی برفبار‘میدانی علاقوں میں بارشیں

Rain

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

سرینگر/۹فروری
محکمہ موسمیات کے مطابق جموں وکشمیر میں گرچہ یکم جنوری سے۸فروری تک مجموعی طور پر معمول کے مطابق بارش ریکارڈ ہوئی ہے تاہم سرینگر سمیت کم سے کم 6 اضلاع میں اس وقفے کے دوران معمول سے کم بارش ریکارڈ ہوئی ہے ۔
وادی کے معروف ماہر موسمیات عارف فیضان نے یو این آئی کو بتایا کہ سری نگر میں یکم جنوری سے 8 تک 91.0 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جو معمول سے 20 فیصدی کم ہے ۔
انہوں نے کہا کہ سری نگر میں اس وقفے کے دوران 113.5 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہونی چاہئے تھی۔
سرکاری اعداد شمار کے مطابق جموں وکشمر میں یکم جنوری سے 8 فروری تک 143.5 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جو معمول سے 14 فیصد زیادہ ہے ۔
جموں و کشمیر میں اس وقفے کے دوران معمول کے مطابق 125.5 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہونی چاہئے تھی۔
وسطی ضلع بڈگام میں یکم جنوری سے 8 فروری تک 53.7 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ معمول کے مطابق اس وقفے کے دوران 88.6 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہونی چاہئے تھی۔
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں اس وقفے کے دوران 54.8 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جو معمول سے 43 فیصد کم ہے ۔
جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں یکم جنوری سے 8 فروری تک 37.8 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جو معمول سے 38 فیصد کم ہے ضلع میں اس وقفے کے دوران 60.9 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہونی چاہئے تھی۔
جموں اور کٹھوعہ اضلاع میں یکم جنوری سے 8 فروری تک بالترتیب 41 اور38 فیصد معمول سے کم بارش ریکارڈ ہوئی ہے ۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق جموں و کشمیر کے گاندربل، کشتواڑ، سانبہ، کپوارہ، ریاسی اور اودھم پور میں اس وقفے کے دوران معمول کے مطابق بارش ریکارڈ ہوئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں برف وباراں کا سلسلہ شروع، شبانہ درجہ حرارت میں بہتری

Next Post

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سری نگر میں تین سے پانچ انچ برف باری کا امکان :سونم لوٹس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
بالائی علاقوں میں پھربرفباری‘میدانی حصوں میں بارشیں

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سری نگر میں تین سے پانچ انچ برف باری کا امکان :سونم لوٹس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.