بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

مواقع کو گول میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے: کوچ راکی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-07
in کھیل
A A
مواقع کو گول میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے: کوچ راکی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

ڈھاکہ// ہندوستانی خواتین کی انڈر 20 فٹ بال ٹیم کی کوچ میمول راکی ​​نے سیف انڈر 20 خواتین چمپئن شپ میں بنگلہ دیش کے ساتھ بغیر گول کے ڈرا کھیلنے کے بعدپیر کو اعتراف کیا کہ کھلاڑی مواقع کو گول میں تبدیل نہیں کرپارہے ہیں بھوٹان کو 12-0 سے ہرانے کے بعد ہندوستانی ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف ایک بھی گول نہیں کر سکی۔ فائنل میں جگہ بنانے کے لیے ہندوستان کو منگل کے روز نیپال کا سامنا کرنا ہے اور کوچ راکی ​​پرامید ہیں کہ کھلاڑی پچھلے میچ کی غلطیوں کو سدھارنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔
راکی نے کہا، ’’ہمیں کل کے میچ میں گول کرنا ہی ہوگا اور فائنل میں جگہ بنانی ہوگی۔ فٹ بال کا کھیل گول کرنے کے بارے میں ہے۔ لڑکیوں کو مواقع پیدا کرتے دیکھنا اچھا لگتا ہے، لیکن سب سے اہم بات یہ ہے کہ وہ ان مواقع پرگول کر سکیں۔ ہمیں کہیں نہ کہیں اس کو درست کرنے کی ضرورت ہے۔”
انہوں نے کہا، ’’ہم نیپال کو ہلکے میں نہیں لے رہے ہیں۔ وہ ایک اچھی ٹیم ہیں۔ ہم نے اسے بھوٹان اور بنگلہ دیش کے خلاف کھیلتے دیکھا ہے۔ یہ ہمارے لیے آسان نہیں ہو گا اور ہمیں اپنی پوری طاقت لگانی پڑے گی۔
کوچ راکی ​​نے کہا کہ ان کی ٹیم ڈرا کے باوجود مایوس نہیں ہوئی اور نیپال کے خلاف جیت درج کرنے اور فائنل میں جگہ بنانے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ جب دونوں ٹیمیں سیف انڈر-18 ویمنز چیمپئن شپ 2022 میں آمنے سامنے آئی تھیں تو ہندوستان نے نیپال کو 5-1 سے شکست دی تھی۔
راکی نے کہا، "جب بھی کوئی ٹیم سیف چیمپئن شپ میں ہندوستان کا سامنا کرتی ہے، وہ بہتر کارکردگی دکھانے کی کوشش کرتی ہے۔ نیپال بھی اپنی بہترین کارکردگی دکھانا چاہے گا۔ اس خطے کی تمام ٹیمیں تیزی سے بہترہوتی جارہی ہیں اور ہم دوبارہ اسی نتیجے کی توقع نہیں کر سکتے۔ میں صرف اپنی لڑکیوں سے سخت محنت کی توقع کرتی ہوں اورمجھے یقین ہے ہم کل جیت سکتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھارتی کرکٹ ٹیم کے مسلمان کھلاڑیوں کو تلک نہ لگوانے پرتنقید کا سامنا

Next Post

مکی آرتھر نے انٹرنیشنل لیگ کو خطے کیلئے گیم چینجر قرار دیدیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
مکی آرتھر قومی ٹیم کے کنسلٹنٹ کی حیثیت سے واپسی کیلئے تیار

مکی آرتھر نے انٹرنیشنل لیگ کو خطے کیلئے گیم چینجر قرار دیدیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.