منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

رام بن میں رہائشی مکان سے تین افراد کی لاشیں برآمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-29
in اہم ترین
A A
قاضی گنڈ اور پہلگام میں دو لاشیں برآمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

جموں//
جموںکشمیر کے ضلع رام بن کے پہاڑی علاقے میں ہفتے کے روز تین افراد کی لاشیں پُر اسرار حالت میں برآمد کی گئیں ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ رام بن کے دور دراز گاؤں بلہوت میں ایک ہی کنبے سے وابستہ تین افراد کو مردہ پایا گیا۔انہوں نے بتایا کہ اطلاع ملتے ہی پولیس ٹیم جائے موقع پر پہنچ گئی اور تینوں افراد کی لاشوں کو تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کی ۔
متوفین میں چین سنگھ ، اُن کی اہلیہ اور ایک بیٹی شامل ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ چین سنگھ کی دوسری بیٹی کو بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا جہاں پر اُس کا علاج ومعالجہ جاری ہے ۔
پولیس ذرائع کے مطابق ایک ہی کنبے سے وابستہ تین افراد کی موت کیسے واقع ہوئی اس سلسلے میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی جبکہ آس پاس رہائش پذیر لوگوں سے بھی پوچھ تاچھ کا سلسلہ جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی اور پیر پنچال میں درمیانے درجے سے بھاری برف باری کا امکان

Next Post

ہمہامہ بڈگام میں گاڑی کی ٹکر سے سکوٹی سوار از جان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

ہمہامہ بڈگام میں گاڑی کی ٹکر سے سکوٹی سوار از جان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.