بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

جموں وکشمیر کی ایک انچ زمین بھی غیر مقامی لوگوں کو فراہم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی : الطاف بخاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-23
in ٹاپ سٹوری
A A
’اسمبلی انتخابات ۳۷۰ کی بحالی کے کھوکھلے نعرے پر نہیں لڑا جاسکتا‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲۳جنوری

جموں کشمیر اپنی پارٹی کے بانی سید الطاف بخاری نے پیر کے روز کہاکہ جموںکشمیر کی ایک انچ زمین بھی غیر مقامی لوگوں کو فراہم کرنے کی اجاز ت نہیں دیں گے ۔

متعلقہ

شری امرناتھ یاتراکیلئے تمام تیاریاں مکمل

’دہشت گردی کے متاثرین کیلئے انصاف کا انتظار ختم‘

بخاری نے سرکار سے مطالبہ کیا کہ سرکاری اراضی اور کاہچرائی پر قبضہ ہٹانے کی مہم کے دوران غریب لوگوں کو مستثنیٰ رکھا جائے ۔

ان باتوں کا اظہار موصوف نے یہاں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔

بخاری نے کہاکہ سٹیٹ لینڈ اور کاہچرائی پر قبضہ ہٹانے کی مہم کے دوران غریبوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ نہیں کی جانی چاہئے ۔

اپنی پارٹی کے صدر نے کہاکہ جن لوگوں نے سرکاری زمین کے ایک بڑے حصے پر قبضہ کیا ہے اُن کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہئے لیکن غریبوں اور مفلوک الحال لوگوں کو اس مہم سے باہر رکھا جانا چاہئے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ سرکار کی جانب سے جو اراضی تحویل میں لی جارہی ہیں اُس سے غیر مقامی لوگوں کو نہیں دینا چاہئے ۔

بخاری کے مطابق جموں کشمیر میں صرف پانچ فیصد اراضی غیر مقامی لوگوں کو صنعتی مقاصد کے لئے فراہم کی جاسکتی ہے ۔انہوں نے سرکار سے مطالبہ کیا کہ سرکاری اراضی سے غیر قانونی قبضے کو چھڑانے کی مہم کے دوران غریبوں کے ساتھ کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کی جانی چاہئے ۔

کوکا پرے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں الطاف بخاری نے کہاکہ کوکا پرے دیگر سیاستدانوں سے بہتر تھے ۔انہوں نے کہاکہ کوکا پرے نے جو کچھ بھی کیا سب کے سامنے کیا جبکہ دوسرے سیاستدانوں نے پردے کے پیچھے وہی کام کئے لہذا جہاں تک میری رائے ہے کوکا پرے باقی سیاستدانوں سے بہتر تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر:شبانہ درجہ حرارت میں ایک بار پھر گرواٹ، 24 اور25 جنوری کو برف باری کی پیش گوئی

Next Post

ڈزاسٹر مینیجمنٹ نے برفانی تودے گر آنے کی وارننگ جاری کردی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شری امرناتھ یاتراکیلئے تمام تیاریاں مکمل
ٹاپ سٹوری

شری امرناتھ یاتراکیلئے تمام تیاریاں مکمل

2025-07-01
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

’دہشت گردی کے متاثرین کیلئے انصاف کا انتظار ختم‘

2025-06-30
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

امر ناتھ یاترا:ایل جی کی سول سوسائٹی سے مشاورت

2025-06-29
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر
اہم ترین

ریاست کا درجہ بحال کرنے پر بحث اب جلد ختم ہونی چاہیے: وزیر اعلیٰ

2025-06-27
لیفٹیننٹ گورنر نے یونیفائیڈ ہیڈکواٹرز میٹنگ کی صدارت کی
ٹاپ سٹوری

امر ناتھ یاترا پر ایل جی سیاسی قیادت سے ملاقی

2025-06-27
سالانہ امر ناتھ یاترا: بھگوتی نگر جموں سے لے کر پہلگام اور بالہ تل تک اضافی اہلکاروں کی تعیناتی
ٹاپ سٹوری

’ایمرجنسی ملک کی جمہوری تاریخ کا تاریک باب‘

2025-06-26
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
ٹاپ سٹوری

’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘

2025-06-25
۱۰ہزار کروڑ روپے سے زائد کے سڑک منصوبے منظور
ٹاپ سٹوری

۱۰ہزار کروڑ روپے سے زائد کے سڑک منصوبے منظور

2025-06-24
Next Post
مژھل سیکٹر میں برفانی تودا گر آیا ‘۳فوجی ہلاک:پولیس

ڈزاسٹر مینیجمنٹ نے برفانی تودے گر آنے کی وارننگ جاری کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.