اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بھارت جوڑو یاترا کے لئے تمام تر سیکورٹی انتظامات کئے گئے ہیں:منوج سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-20
in تازہ تریں
A A
گوجروں‘ بیکروالوں کی ریزرویشن کی حیثیت میں کوئی تبدیلی نہیں:سنہا

Sinha

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲۰جنوری

جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ بھارت جوڑو یاترا کےلئے سیکورٹی کے تمام تر انتظامات کئے گئے ہیں اور انتظامیہ یاترا کے احسن انعقاد کے لئے تمام سہولیات بہم پہنچائے گی۔

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

سنہا نے یہ بات ایک بار پھر دہرائی کہ جن لوگوں نے اپنے عہدوں کا غلط استعمال کرکے سرکاری اراضی پر قبضہ کیا ہے ان کے خلاف کارروائی انجام دے جائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ غریب اور عام لوگوں کو اس مہم سے گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔

لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار جمعے کو زیون علاقے میں وزیر اعظم تعمیر نو پلان (پی ایم آر پی) کے تحت کام کرنے والے مائیگرنٹ کمشیری پنڈتوں کی 930 ٹرانزٹ رہائش گاہوں کی افتتاح کرنے کے بعد نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔

سنہا نے کہا”ایک وقت ایسا تھا جب مائیگرنٹ کشمیری پنڈتوں کے لئے رہائش گاہیں تعمیر کرنے کے لئے اراضی دستیاب نہیں تھی اور آج ہم نے 930 فلیٹ نما ٹرانزٹ رہائش گاہوں کا افتتاح کیا“۔

ان کا کہنا تھا”پی ایم آر پی کے تحت کام کرنے والے بشیتر کشمیری پنڈت ملازموں کا تعلق سری نگر سے ہے وادی کے دوسرے حصوں میں بھی ایسے ہی پروجیکٹس پر کام چل رہا ہے اور کشمیری پنڈتوں کی سیکورٹی اور تحفظ کا خاص خیال رکھا گیا ہے “۔

ایک سوال کے جواب میں مسٹر سنہا نے کہا کہ بھارت جوڑو یاترا کے لئے سیکورٹی کے تمام تر انتظامات کئے گئے ہیں۔انہوں نے کہا”انتظامیہ یاترا کے احسن انعقاد کے لئے تمام تر سہولیات بہم پہنچائے گی اور سیکورٹی کے جتنے بھی انتظامات کئے جانے تھے ان کو کیا گیا ہے “۔ان کا کہنا تھا کہ سرکاری زمین سے قبضہ ہٹانے کی مہم ان لوگوں کے خلاف ہے جنہوں نے اپنے عہدوں کا غلط استعمال کرکے سرکاری اراضی ہڑپ لی ہے ۔انہوں نے کہا”میں عام لوگوں اور غریبوں کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ انہیں گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے “۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر میں جگہ جگہ جامہ تلاشیاں، موٹر سائیکلوں کی ضبطی

Next Post

سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بند، فلائٹ آپریشن میں تاخیر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
وادی میں برفباری سے معمولات زندگی متاثر

سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بند، فلائٹ آپریشن میں تاخیر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.