اتوار, جنوری 29, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایران کی جدید ترین ہتھیاروں کے ساتھ سمندر میں جنگی مشقیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-19
in عالمی خبریں
A A
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ کے اعلیٰ فوجی افسر کی 2025 تک چین کے ساتھ جنگ کی پیش گوئی

دہشت گردوں کی مدد کا الزام، برطانوی فوج کا اہلکار گرفتار

تہران//
ایران نے جدید ترین ہتھیاروں کے ساتھ سمندر میں جنگی مشقیں کیں۔
ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے خلیج فارس میں بحری جنگی مشقیں کی ہیں، مختلف نوعیت کے بحری کروز میزائل، جنگی اور جاسوسی ڈرون طیارے اور اسمارٹ آبدوزیں مشقوں کا حصہ تھیں۔ترجمان ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے مطابق جنگی بحری مشقوں کا مقصد دشمن کی ممکنہ جارحیت کا مقابلہ کرنے کی تیاریوں کا جائزہ لینا ہے۔
منگل کو مشق کے موقع پر بات کرتے ہوئے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل علی رضا تنگسیری نے کہا کہ خلیج فارس کے تزویراتی علاقے میں بڑے پیمانے پر فوجی مشقوں کے دوران مختلف قسم کے جدید میزائلوں اور جنگی ڈرونز کا تجربہ کیا گیا۔انھوں نے کہا مشق میں وسیع پیمانے پر ہائی ٹیک فوجی ہتھیاروں اور آلات کا استعمال کیا گیا، اور ڈرل کے تمام آپریشنل مراحل پوری کامیابی کے ساتھ مکمل ہوئے ہیں۔
انھوں نے کہا کہ ایرانی بحریہ نے خلیج فارس، بحیرہ عمان اور آبنائے ہرمز میں پائیدار سلامتی کو یقینی بنایا ہے اور یہ کہ غیر علاقائی قوتیں اس بات سے بخوبی آگاہ ہیں کہ ایران کسی بھی خطرے یا مہم جوئی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرنے کے لیے پوری طرح تیار رہتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

صومالیہ میں ملٹری بیس پر دہشتگرد حملہ، بیس کمانڈر سمیت 7 فوجی اہلکار ہلاک

Next Post

انڈونیشیا میں زلزلہ، شدت 6 ریکارڈ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ کے اعلیٰ فوجی افسر کی 2025 تک چین کے ساتھ جنگ کی پیش گوئی

2023-01-29
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
عالمی خبریں

دہشت گردوں کی مدد کا الزام، برطانوی فوج کا اہلکار گرفتار

2023-01-29
اسرائیل میں نامعلوم مسلح فرد کی فائرنگ سے 5 شہری ہلاک
عالمی خبریں

مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی عبادت گاہ پر فائرنگ، 7 افراد ہلاک

2023-01-29
اقوام متحدہ نے یوکرین میں روس کی جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی
عالمی خبریں

یوکرین کو ٹینک کی مدد کا وعدہ : شمالی کوریا نے امریکہ پر پراکسی جنگ بڑھانے کا لگایا الزام

2023-01-29
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران میں آذربائیجان کے سفارتخانے پر حملہ، چیف سیکورٹی آفیسر ہلاک

2023-01-28
اسرائیلی فورسزکی فلسطینی مہاجرکیمپ میں فائرنگ،نوجوان ازجان
عالمی خبریں

اسرائیل نے وسطی غزہ پر حملے کردئیے، امریکہ کا پر امن رہنے کا مطالبہ

2023-01-28
کینیڈا میں پہلی بار مشیر برائے اینٹی اسلامو فوبیا کی تقرری
عالمی خبریں

کینیڈا میں پہلی بار مشیر برائے اینٹی اسلامو فوبیا کی تقرری

2023-01-28
عالمی خبریں

امریکا، 5 سیاہ فام پولیس اہلکاروں پر سیاہ فام شخص کے قتل کا الزام

2023-01-28
Next Post
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں

انڈونیشیا میں زلزلہ، شدت 6 ریکارڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.