ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

انٹونی بلنکن آئندہ ماہ چین کا دورہ کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-18
in عالمی خبریں
A A
یوکرین میں لڑائی سال کے اختتام تک جاری رہ سکتی ہے: امریکا

Balkin

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

نیپال اور چین میں سیلاب سے ہلاکتیں 1270 سے متجاوز، امدادی کارروائیاں جاری

امریکہ میں ڈیزل کی قومی اوسط قیمت ریکارڈ بلند ترین سطح پر

واشنگٹن//
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن 5-6 فروری کو چین کا دورہ کریں گے۔
پولیٹیکو نیوز کی رپورٹ کے مطابق مسٹر انٹونی بلنکن کے ایجنڈے میں یوکرین پر روس کی خصوصی فوجی کارروائی، چین کے جوہری ہتھیاروں اور چین میں امریکی شہریوں کی گرفتاری جیسے مسائل شامل ہونے کی توقع ہے۔
روزنامہ اخبار نے واشنگٹن میں مسٹر بلنکن کے مجوزہ دورے سے واقف سفارت کاروں کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ امریکی وزیر خارجہ 5-6 فروری کو چین کا دورہ کریں گے اور بیجنگ میں اپنے چینی ہم منصب کن گانگ سے ملاقات کریں گے۔انٹونی بلنکن کا چین کا دورہ نومبر 2022 میں انڈونیشیا میں چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ امریکی صدر جو بائیڈن کی ملاقات کے بعد ہونے والا ہے، جس میں مسٹر بائیڈن نے چین کے ساتھ "بات چیت کا کھلا چینل برقرار رکھنے” کا عزم کیا تھا۔
اس دورہ سے اس بات کا امتحان بھی ہو گا کہ آیا دونوں صدور کے درمیان ملاقات سے کشیدگی کے وقت امریکہ اور چین کے تعلقات کو مزید نتیجہ خیز بنانے کی راہ ہموار ہوئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیلی پابندیاں، فرانس اور جرمنی سمیت 40 ملکوں کی مذمت

Next Post

چین میں کیمیکل پلانٹ میں خوفناک دھماکا 5 افرادہلاک اور 34 زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

نیپال اور چین میں سیلاب سے ہلاکتیں 1270 سے متجاوز، امدادی کارروائیاں جاری
عالمی خبریں

نیپال اور چین میں سیلاب سے ہلاکتیں 1270 سے متجاوز، امدادی کارروائیاں جاری

2026-09-05
امریکہ میں ڈیزل کی قومی اوسط قیمت ریکارڈ بلند ترین سطح پر
عالمی خبریں

امریکہ میں ڈیزل کی قومی اوسط قیمت ریکارڈ بلند ترین سطح پر

2026-09-05
تیل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ ایران قرار دینے والے امریکی نائب صدر کو ایران کا جواب
عالمی خبریں

تیل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ ایران قرار دینے والے امریکی نائب صدر کو ایران کا جواب

2026-09-05
ایران جنگ اور تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر ٹرمپ کا دو ٹوک موقف: "میں کبھی معافی نہیں مانگوں گا، فیصلہ درست تھا”
عالمی خبریں

ہم یورپ کو ایرانی جوہری خطرے سے بچا رہے ہیں:ٹرمپ کا دعویٰ

2026-09-05
عالمی خبریں

ال نینو ہوا تیز، 2027 کے آغاز تک شدید گرمی اور شدید موسمی واقعات کا خطرہ

2026-09-05
بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کی  وزیراعلیٰ سے سری نگر میں ملاقات
اہم ترین

بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کی وزیراعلیٰ سے سری نگر میں ملاقات

2026-09-04
اسرائیل غزہ میں ٹارگٹ کلنگ جاری رکھے گا:نیتن یاہو
عالمی خبریں

نیتن یاہو کی ایران کو دھمکی، اسرائیل پر حملے کی صورت میں ’’سنگین نتائج‘‘ کا انتباہ

2026-09-04
منی ایپولس میں فائرنگ کا المناک واقعہ، مشتبہ حملہ آور سمیت دو افراد ہلاک، تین پولیس اہلکار زخمی
عالمی خبریں

منی ایپولس میں فائرنگ کا المناک واقعہ، مشتبہ حملہ آور سمیت دو افراد ہلاک، تین پولیس اہلکار زخمی

2026-09-04
Next Post
چین سے نمٹنے کیلئے فوری، طویل المدتی منصوبہ بندی ضروری :اسٹریٹجک تجزیہ کار

چین میں کیمیکل پلانٹ میں خوفناک دھماکا 5 افرادہلاک اور 34 زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.