سرینگر/۱۵جنوری
وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے رد بگ ماگام میں سیکورٹی فورسز اور جنگجو¶ں کے درمیان تصادم چھڑ گیا ہے ۔
کشمیر زون پولیس نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا”بڈگام کے رد بگ ماگام میں انکا¶نٹر شروع ہوا ہے “۔
ٹویٹ میں کہا گیا کہ پولیس اور سیکورٹی فورسز کام پر لگے ہوئے ہیں۔