ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

مرکزی وزیر داخلہ جموں پہنچے ، ڈانگری متاثرین سے ملنے راجوری روانہ ہوں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-13
in تازہ تریں
A A
مرکزی وزیر داخلہ جموں پہنچے ، ڈانگری متاثرین سے ملنے راجوری روانہ ہوں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/۱۳جنوری

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ جمعے کی دوپہر کو جموں پہنچے جہاں سے وہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے راجوری روانہ ہوگئے۔

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جموں پہنچنے پر موصوف مرکزی وزیر داخلہ کا استقبال کیا۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ امیت شاہ جموں سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے راجوری روانہ ہوں گے جہاں وہ ڈانگری گا¶ں میں یکم جنوری کو جنگجو¶ں کے حملے میں جان بحق اور زخمی ہونے والے شہریوں کے اہلخانہ سے ملاقات کریں گے ۔

وزیر داخلہ جموں میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں کرسکتے ہیں جس میں پولیس ، فوج ، سیول انتظامیہ اور سراغ رساں ایجنسیوں کے آفیسران بھی شرکت کریں گے ۔

جموں وکشمیر کے پولیس سربراہ دلباغ سنگھ اور اے ڈی جی پی جموں مکیش سنگھ جمعرات کو ہی راجوری پہنچے ہیں۔

دریں اثنا مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ کے دورہ جموں وکشمیر کے پیش نظر سیکورٹی کے مثالی انتظامات کئے گئے ہیں۔

جموں پٹھان کوٹ شاہراہ پر فورسز کی اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے جبکہ راجوری ضلع کو چاروں اطراف سے سیکورٹی حصار میں لے لیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈانگری راجوری کے اردگرد علاقوں خاص طورپر ایل او سی پر نگرانی کا کام کاج فوج ، پولیس اور پیرا ملٹری فورسز انجام دے رہے ہیں۔

اُن کا کہنا تھا کہ وزیر داخلہ کے جموں دورے کے پیش نظر تمام سیکورٹی ایجنسیاں ہائی الرٹ پر ہیں۔

 

برف باری کے باعث سری نگر ہوائی اڈے پر پروازیں معطل

سرینگر/۱۳جنوری

وادی کشمیر میں تازہ برف باری کے بیچ سری نگر ہوائی اڈے پر کم روشنی کے باعث جمعے کی صبح تمام پروازوں کو معطل کر دیا گیا۔

ائر پورٹ ذرائع نے بتایا کہ سری نگر میں جاری برف باری اور کم روشنی کے پیش نظر سری نگر بین الاقوامی ہوائی اڈاے پر جمعے کی صبح تمام پروازوں کو معطل کر دیا گیا۔

بتادیں کہ وادی کشمیر میں سری نگر سمیت جمعے کی صبح سے ہی رک رک کر برف باری کا سلسلہ جاری ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کے میدانی علاقوں میں جمعے کی سہہ پہر کے بعد موسم میں بتدریج بہتری واقع ہونے کا امکان ہے اور بعد ازاں 14 سے 18 جنوری تک موسم خشک رہنے کی توقع ہے ۔

دریں اثنا وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر جمعے کے روز برف باری اور چٹانیں کھسک آنے کی وجہ سے ٹریفک کی نقل و حمل روک دی گئی۔

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے پونچھ کے ساتھ جوڑنے والا تاریخی مغل روڈ اور سری نگر- لیہہ قومی شاہراہ پر پہلے ہی ٹریفک کی نقل و حمل کو بند کر دیا گیا ہے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

برف باری کے باعث سری نگر ہوائی اڈے پر پروازیں معطل

Next Post

ڈانگری واقعہ کی تحقیقات این آئی اے کو سپرد :شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
وزیر داخلہ کا دورہ شروع

ڈانگری واقعہ کی تحقیقات این آئی اے کو سپرد :شاہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.