اتوار, جنوری 29, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پیوش گوئل نے پی ایم گتی شکتی کی پیش رفت کاجائزہ لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-04
in قومی خبریں
A A
موجودہ مالی سال میں برآمدات 400 بلین سے زیادہ ہوں گی: گوئل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

50 ہزار سے زائد فارنسک سائنسدانوں کی ضرورت: شاہ

تعلیمی اصلاحات کے لیے چھوٹی چھوٹی باتوں پر توجہ دینے کی ضرورت: سسودیا

نئی دہلی// کامرس وصنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے بنیادی ڈھانچہ سے متعلق 8وزارتوں کے سرکردہ عہدیداروں کے ساتھ پی ایم گتی شکتی کی پیش رفت کاجائزہ لیا۔
اکتوبر 2021میں پی ایم گتی شکتی کے آغاز کے بعد سے ، کابینہ کے ذریعہ منظورشدہ بنیادی ڈھانچہ کے پروجیکٹ یاتومکمل ہوچکے ہیں یاپہلے ہی ان پرعمل درآمد کیاجارہاہے ۔پی ایم گتی شکتی ادارہ جاتی ڈھانچہ کے تحت ، نیٹ ورک پلاننگ گروپ (این پی جی ) کی گزشتہ ایک سال کے اندر 41میٹنگیں منعقد کی جاچکی ہیں ۔ سڑک ، ریلوے ، قدرتی گیس ، بندرگاہوں اورشہری بنیادی ڈھانچہ سے متعلق 61پروجیکٹوں کی تجاویز کا تجزیہ کیاگیاہے ۔ یہ تجزیہ پی ایم گتی اصولوں کو زیادہ سے زیادہ بروئے کار لانے اور آنے والے سالوں میں عمل آوری کے لئے این پی جی کے ذریعہ کی گئی سفارش کے لحاظ سے کیاگیاہے ۔
مسٹرگوئل نے مرکزی وزارتوں اور ریاستوں کی جانب سے کی گئی پیش رفت کی ستائش کی اور اس بات پرزوردیاکہ پی ایم گتی شکتی کو صائب فیصلہ سازی اور منصوبہ بندی کے لئے ایک سرگرم کردار اداکرنے کی ضرورت ہے ۔
وزارتوں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ متعلقہ ڈیٹا کی سطحوں کی نشاندہی کریں ، جو این ایم پی پلیٹ فارم میں مزید توسیع کریں گی ۔وزارتوں نے اپنے اپنے متعلقہ پورٹل پرڈیٹا کو درست شکل دینے اور ان کے معیار کو یقینی بنانے کی غرض سے ضروری طریق کار اورنظام تیارکیاہے ۔ اس کی بدولت ، حکمرانی کی سبھی سطحوں پرزیادہ سے زیادہ منصوبہ بندی اورصائب فیصلہ سازی میں مدد مل رہی ہے ۔
اس بات سے مطلع کیاگیا کہ سماجی شعبے کی 12وزارتو ں ، یعنی ایم اوایچ یو اے ، سماجی تعلیم اورخواندگی کا محکمہ ، اعلیٰ تعلیم کامحکمہ ، خواتین اوربچوں کی بہبود کا محکمہ ، قبائلی امورکا محکمہ ، پنچایتی راج کا محکمہ ، صحت اور خاندانی فلاح وبہبود کا محکمہ ، کھیل کودکامحکمہ ، نوجوانوں کے امور اورکھیل کود کا محکمہ ، دیہی ترقی کا محکمہ ، ثقافت کا محکمہ اورڈاک کا محکمہ این ایم پی پلیٹ فارم میں ڈیٹا مربوط کرنے کے آخری مراحل میں ہیں ۔
اب جبکہ ہندوستان، جی ٹوینٹی 2023کی صدارت سنبھال رہاہے ، متعلقہ ضروری سازوسامان اور خدمات سے متعلق ایک لچکدار اور موثرایکونظام تیارکرنے اوربلارکاوٹ کثیر ماڈل والے بین الاقوامی نقل وحمل اورنقل وحرکت کے نظام کو فروغ دینے کے معاملے کو بین الاقوامی ترجیح دی جارہی ہے ۔ تجارت اورسرمایہ کاری سے متعلق ورکنگ گروپ (ٹی آئی ڈبلیو جی)کے حصے کے طورپر ، تجارت کے لئے متعلقہ ضروری سازوسامان اورخدمات کی ترجیحی امورمیں سے ایک کے طورپر نشاندہی کی گئی ہے ۔
میٹنگ کے دوران ، مختلف وزارتوں نے پریزینٹیشن دیئے اورپی ایم گتی شکتی کے مکمل حکمراں سے متعلق موقف کے تحت اپنی پیش رفت اور حصولیابیوں کا تفصیلی ذکرکیا۔ بنیادی ڈھانچہ سے متعلق وزارتوں کی منصوبہ بندی کے ذریعہ کئے گئے قدرمیں اضافے کے بارے میں غوروخوض کیاگیا اوربہترین طورطریقوں کی نشاندہی کی گئی اورانھیں اجاگرکیاگیا ۔
جائزہ میٹنگ میں ریلوے کی وزارت ، ایم اوآرٹی ایچ ، ایم او پی ایس ڈبلیو ، ایم او سی اے ، بجلی کی وزارت ، ڈی اوٹی ، ایم او پی این جی ، ایم این آرای ، فولاد کی وزارت اورٹیکسائلز کی وزارت نے بھی شرکت کی۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کنجھا والا معاملہ میں ملزمین کو بچانے والے پولیس افسر کو برطرف کیا جائے : عام آدمی پارٹی

Next Post

گرین ہائیڈروجن سے چلنے والی ٹرین ہیریٹیج لائنوں پر چلیں گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہماری سرحدوں سے چھیڑنے کی قیمت چکانی پڑیگی:شاہ
قومی خبریں

50 ہزار سے زائد فارنسک سائنسدانوں کی ضرورت: شاہ

2023-01-29
کورونا کیسز میں اضافہ تشویش کی بات نہیں: سسودیا
قومی خبریں

تعلیمی اصلاحات کے لیے چھوٹی چھوٹی باتوں پر توجہ دینے کی ضرورت: سسودیا

2023-01-29
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
قومی خبریں

دہلی میں صدر بازار دھماکہ کیس کا ایک ملزم اتر پردیش سے گرفتار

2023-01-29
قومی خبریں

آئی اے ایف کے سربراہ نے راج ناتھ کو لڑاکا طیارے کے حادثے کے بارے میں آگاہ کیا

2023-01-29
کورونا کے بڑھتے ہوئے مثبت معاملات :
قومی خبریں

ملک میں کورنا سے صحت مند ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا

2023-01-28
ایوان کا وقارکم ہونا جمہوریت کے لیے خطرناک: اوم برلا
قومی خبریں

لوک سبھا اسپیکر نے پدم ایوارڈ یافتہ افراد سے بات چیت کی

2023-01-28
حکومت عوامی فلاح و بہبود پر اخراجات میں اضافہ کررہی ہے: سیتا رمن
قومی خبریں

ہیلپ ایج انڈیا نے بزرگوں کے لیے الگ وزارت کا مطالبہ کیا ہے

2023-01-28
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی
قومی خبریں

شمال مشرقی اسمبلی انتخابات سے قبل نئی دہلی میں بی جے پی کی مرکزی الیکشن کمیٹی کی میٹنگ

2023-01-28
Next Post
ریپڈ ریل منصوبہ: میرٹھ سے اب ’دہلی دور نہیں!‘ ، 60 منٹ میں پہنچیں گے راجدھانی

گرین ہائیڈروجن سے چلنے والی ٹرین ہیریٹیج لائنوں پر چلیں گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.