پیر, اگست 31, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کشمیری پنڈت ملازمین کا راج بھون جموں کے باہر دھرنا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-03
in اہم ترین
A A
دہشت گرد گروپ نے ‘ہٹ لسٹ’ جاری کرنے سے کشمیری پنڈتوں میں خوف
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنہاکاہر شہری تک طبی سہولیات پہنچانے پر زور  

کشتواڑ: عصمت دری اور موت کی تحقیقات کرائم برانچ کے سپرد

جموں//
جموں کشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں کشمیری پنڈت ملازمین نے راج بھون کے باہر اپنی مانگوں کو لے کر احتجاجی مظاہرئے کئے ۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ جموں میں راج بھون کے باہر کشمیری پنڈت ملازمین کی ایک بڑی تعداد نے دھرنا دیا اور احتجاجی مظاہرئے کئے ۔انہوں نے بتایا کہ پیر کی صبح کشمیری پنڈت ملازمین کی ایک بڑی تعداد راج بھون جموں کے باہر جمع ہوئے اور نعرے بازی شروع کی۔
نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران مظاہرین نے کہاکہ آن لائن دھمکی کے بعد وہ اب کشمیر جانے کو تیار نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر کی انتظامیہ کو کشمیر میں تعینات ہندو ملازمین کو جموں ٹرانسفر کرنا چاہئے ۔
نامہ نگارنے بتایا’’پچھلے چھ ماہ سے وہ مسلسل احتجاج پر بیٹھے ہوئے ہیں لیکن سرکار کی جانب سے ان کی مانگوں کو پورا نہیں کیا جارہا ہے ‘‘۔
مظاہرین نے مزید بتایا کہ کشمیر میں ٹارگیٹ کلنگ کے واقعات رونما ہونے کے بعد ہندو ملازمین کو پھر سے دھمکی دی گئی ہے لہذا اس سب کو دھیان میں رکھ کر سرکار کو اب ملازمین کے حق میں فیصلہ لینا چاہئے ۔
مظاہرین نے کہاکہ چونکہ لگاتار انہیں دھمکیاں دی جارہی ہیں لہذا اس کو مد نظر رکھتے ہوئے سرکار کو کشمیری پنڈت ملازمین کو جموں میں ہی تعینات کرنے کا فیصلہ لینا چاہئے اور جب حالات پوری طرح سے معمول پر آئیں تب وہ وادی میں اپنی خدمات انجام دینے کے لئے تیار ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری میں آئی ای ڈی دھماکے کا نشانہ سینئر افسران تھے :ڈی جی پی

Next Post

ڈانگری گاؤں میں آئی ای ڈی دھماکے میں دو بچے ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سنہاکاہر شہری تک طبی سہولیات پہنچانے پر زور   
اہم ترین

سنہاکاہر شہری تک طبی سہولیات پہنچانے پر زور  

2026-08-30
نیٹ یو جی پیپر لیک معاملے میں ۵؍افراد کو گرفتار کر لیا گیا
اہم ترین

کشتواڑ: عصمت دری اور موت کی تحقیقات کرائم برانچ کے سپرد

2026-08-30
کشمیر میں افغان اسلحہ اور گولہ بارود کی ضبطی میں اضافہ ہوا ہے:جنرل نروانے
اہم ترین

پاکستان بھارت سے لڑنے کی صلاحیت نہیں رکھتا؛جنرل نروانے

2026-08-30
چپس، میٹھے مشروبات اور پیک شدہ غذاؤں پر سرخ انتباہی لیبل متعارف ہوگا
اہم ترین

چپس، میٹھے مشروبات اور پیک شدہ غذاؤں پر سرخ انتباہی لیبل متعارف ہوگا

2026-08-30
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

پونچھ میں اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث شخص  گرفتار، منشیات فروشی سے بھی مبینہ تعلق

2026-08-30
وزیر اعظم مودی 17 فروری کو کشمیر کےلئے ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائیں گے
اہم ترین

بڈگام سےکٹرہ براہِ راست ٹرین  سروس بحال‘مسافروں، طلبہ  ملازمین اور یاتریوں کو سہولت

2026-08-30
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
اہم ترین

سرینگر کے منور آباد میں چلتی بس سے گر کر کنڈکٹر جاں بحق

2026-08-30
Next Post
راجوری دھماکہ:کمسن بچی زندگی کی جنگ ہار گئی، مرنے والوں کی تعداد ۲تک پہنچ گئی

ڈانگری گاؤں میں آئی ای ڈی دھماکے میں دو بچے ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.