بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سول سیکرٹریٹ جموں میں آتشزدگی کے واقعہ کی تحقیقات کا حکم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-31
in اہم ترین
A A
سول سیکریٹریٹ جموں کی چوتھی منزل سے آ گ نمودار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

سرینگر/۳۰ دسمبر
حکومت نے جمعہ کو جموں کے سول سیکرٹریٹ میں۲۸ دسمبر کو پیش آنے والے آتشزدگی کے واقعہ کی جانچ کا حکم دیا ہے۔
ایک سرکاری حکم کا حوالہ دیتے ہوئے ایک مقامی خبر رساں ایجنسی نے اطلاع دی کہ حکومت کے پرنسپل سکریٹری آلوک کمار‘ اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کو آتشزدگی کے واقعہ کی انکوائری کے لیے انکوائری افسر مقرر کیا گیا ہے اور ان سے کہا گیا ہے کہ وہ سات دن کی مدت میں جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کو رپورٹ پیش کریں۔
انکوائری افسر سے کہا گیا ہے کہ وہ ’’واضح طور پر آگ لگنے‘آگ پر قابو پانے/بجھانے میں تاخیر کی وجہ کی وجہ کا تعین کرے‘ ‘۔
افسر کو یہ بھی واضح طور پر قائم کرنے کا کام سونپا گیا ہے کہ آیا عمارت کا فائر سیفٹی آڈٹ ۲۱ مئی ۲۰۲۲ کو حکومتی حکم کے مطابق کیا گیا تھا، یا دوسری صورت میں اس سے یہ بھی معلوم کرنے کو کہا گیا ہے کہ آیا احاطے میں موجود آگ بجھانے کا سامان ’کام کرنے کی حالت‘ میں تھا۔
آرڈر میں مزید کہا گیا ’’انکوائری آفیسر آگ پر بروقت قابو پانے کے لیے مختلف سطحوں پر ردعمل کو فعال کرنے میں ناکامی کی ذمہ داری طے کرے گا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں شہر میں سیکورٹی مزید سخت

Next Post

پونچھ میں ایل او سی پر تلاشی آپریشن شروع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
پونچھ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ جنگجو ہلاک‘کارروائی جاری :فوج

پونچھ میں ایل او سی پر تلاشی آپریشن شروع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.