جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

انتظامی کونسل کی راجوری سے بابا غلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی تک ڈبل کیریج وے روڑ کو منظور ی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-24
in اہم ترین
A A
ایس آر او۱۹۲ ختم ‘یوٹی میں تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور دیگر مراعات مساوی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں//
اِنتظامی کونسل کی میٹنگ آج یہاں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں ضلع صدر مقام راجوری سے بابا غلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی( بی جی ایس بی یو) تک ۸کلومیٹر سڑک کو اَپ گریڈ کرنے کی تجویز کو منظوری دی۔
میٹنگ میں لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر اور چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کما مہتا نے شرکت کی۔
یہ سڑک یونیورسٹی کے لئے ایک اہم لنک ہونے کی وجہ سے مختلف دیہاتوں یعنی دھنور جارالاں ، دھنور دھیانڈیان ، چودھری نار اور رتل ، راجوری ٹائون کے مضافاتی علاقے میں رہنے والی تقریباً ۲۰ہزارنفوس کی آبادی کو بھی رابطہ فراہم کرتاہے ۔
اِس کے مطابق اِنتظامی کونسل نے راجوری سے بابا غلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی( بی جی ایس بی یو)تک ۸کلومیٹر سڑک کی تعمیر کی منظور ی دی ہے جس کی تخمینہ لاگت۵۲ء۳۱کروڑ روپے ہے تاکہ موجودہ ۶میٹر سے۱۰میٹر چوڑائی کو۷میٹر کے کیریج وے اور ۱۴ میٹر کے کوری ڈورکو چوڑا کیا جاسکے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شمالی کشمیر میں منشیات کے بڑے گروہ کا پردہ فاش

Next Post

وادی میںڈوگرہ اور پنڈت ملازمین کو قربانی کا بکرا بننے نہیں دیں گے :رینا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
’لوگوں کے تعاون سے خوبصورت جموں کشمیر تعمیر کریں گے‘

وادی میںڈوگرہ اور پنڈت ملازمین کو قربانی کا بکرا بننے نہیں دیں گے :رینا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.