ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

راجوری میں ایک فوجی کیمپ کے باہر دو مقامی لوگ مردہ پائے گئے ، لوگوں کا احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-16
in تازہ تریں
A A
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/16 دسمبر

جموں کشمیر کے ضلع راجوری میں جمعے کی صبح ایک فوجی کیمپ کے باہر دو مقامی لوگوں کی لاشیں پائی گئیں جس کے بعد علاقے میں زبردست احتجاجی مظاہرے ہوئے ۔

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

مقامی لوگوں نے میڈیا کو بتایا کہ راجوری میں پونچھ ، راجوری شاہراہ پر واقع بجے ایک فوجی کیمپ کے الفا گیٹ کے باہر جمعے کی صبح قریب چھ بجے دو مقامی لوگوں کی لاشیں پائی گئیں جن کے جسموں پر گولیوں کے نشان تھے ۔

انہوں نے متوفین کی شناخت کمال کمار اور سریندر کمار ساکنان راجوری کے بطور کی۔

دریں اثنا فوج کا کہنا ہے کہ راجوری میں ملٹری ہسپتال کے نزدیک جمعے کی صبح نامعلوم جنگجو ¶ں کی فائرنگ میں دو مقامی افراد ہلاک ہوگئے ۔

فوج نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا”راجوری میں ملٹری ہسپتال کے نزدیک جمعے کی صبح نامعلوم جنگجو ¶ں کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے “۔انہوں نے کہا کہ پولیس، سیکورٹی فورسز اور سول انتظامیہ کے افسران جائے موقع پر موجود ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق پولیس کی ایک ٹیم واقعے کی حقیقت معلوم کرنے کے لئے جائے واردات پر پہنچ گئی ہے ۔

ادھراس واقعے کے بعد لوگوں نے علاقے میں زبردست احتجاجی مظاہرے کئے ۔عینی شاہدین کے مطابق احتجاجیوں نے شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل کو بند کر دیا ہے ۔

ایک احتجاجی نے میڈیا کو بتایا کہ اس واقعے کی تحقیقات ہونی چاہئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

منفی3.6 ڈگری سینٹی گریڈ ر:سری نگر میں رواں سیزن کی اب تک کی سرد ترین رات

Next Post

’پی ایل اے کی گشتی خلاف ورزی کا سختی سے مقابلہ کیا گیا‘: لیفٹیننٹ جنرل کلیتا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
’پی ایل اے کی گشتی خلاف ورزی کا سختی سے مقابلہ کیا گیا‘: لیفٹیننٹ جنرل کلیتا

’پی ایل اے کی گشتی خلاف ورزی کا سختی سے مقابلہ کیا گیا‘: لیفٹیننٹ جنرل کلیتا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.