جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پونچھ کے ناڑ جنگل کا آپریشن:جموں، پونچھ شاہراہ پر ٹریفک ایک بار پھر بند

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-26
in تازہ تریں
A A
’جموں کشمیر میں گزشتہ تین برسوں میں حالات کافی مستحکم ہو ئے ہیں‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جموں/26 نومبر

ضلع پونچھ کے مینڈھر کے ناڑ جنگل علاقے میں جاری تلاشی آپریشن کے پیش نظر جموں،پونچھ شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل ہفتے کی صبح ایک بار پھر بند کر دی گئی ہے ۔

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

ذرائع کے مطابق پونچھ کے مینڈھر کے ناڑ جنگل علاقے میں سیکورٹی فورسز نے جنگجو ¶ں کی موجودگی کے اندیشے پر بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ اس علاقے میں بھمبر گلی سے جارن والی گلی کے درمیان جموں، پونچھ شاہراہ پر ہفتے کی صبح ٹریفک کی نقل و حمل بنا بر احتیاط ایک بار پھر معطل کر دی گئی ہے ۔

اس شاہراہ پر جمعے کو ٹریفک کی نقل و حمل بحال کر دی گئی تھی۔

معلوم ہوا ہے کہ اس جنگل میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب فائرنگ کی آواز سنائی دی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں سردیوں کا زور جاری، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے درج

Next Post

اننت ناگ میں جماعت اسلامی کی مزید جائیدادیں سیل کر دی گئیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
اننت ناگ میں جماعت اسلامی کی مزید جائیدادیں سیل کر دی گئیں

اننت ناگ میں جماعت اسلامی کی مزید جائیدادیں سیل کر دی گئیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.