جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بی ایس ایف کے اے ڈی جی کی جموں و کشمیر میں ملک دشمن عناصر کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کے لیے فوجیوں کی ستائش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-16
in تازہ تریں
A A
بی ایس ایف کے اے ڈی جی کی جموں و کشمیر میں ملک دشمن عناصر کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کے لیے فوجیوں کی ستائش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/ 16 نومبر

بی ایس ایف کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل، ویسٹرن کمان، پی وی راما ساستری نے بدھ کو جموں و کشمیر میں بین الاقوامی سرحد (آئی بی) پر تعینات فوجیوں کے ساتھ بات چیت کی اور ملک دشمن عناصر کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے میں ان کی کوششوں کی تعریف کی۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

بی ایس ایف کے ایک ترجمان نے کہا کہ ساستری نے جموں سرحد کے اپنے تین روزہ دورے کے آخری دن آئی بی کے ساتھ سندر بنی اور اندریشور نگر سیکٹروں کا دورہ کیا اور انہیں انتظامی پیچیدگیوں، بی ایس ایف کی مجموعی تعیناتی اور موجودہ سیکورٹی منظر نامے کے تحت برتری کے منصوبے کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔

ترجمان نے بتایا کہ بی ایس ایف کے انسپکٹر جنرل، جموں فرنٹیئر، ڈی کے بورا اور فورس کے دیگر سینئر افسران نے ساستری کے ساتھ جموں آئی بی پر سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔

ترجمان نے کہا کہ بی ایس ایف کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل سندر بنی اور اندریشور نگر سیکٹرز اور بٹالین کمانڈروں نے ساستری کو انتظامی پیچیدگیوں، بی ایس ایف کی مجموعی تعیناتی اور موجودہ سیکورٹی منظر نامے کے تحت آئی بی کے علاقے پربرتری کے منصوبے کے بارے میں بتایا۔

اے ڈی جی بی ایس ایف نے سندر بنی اور اندریشور نگر سیکٹر کے اہم علاقوں کا بھی دورہ کیا اور فیلڈ فارمیشنز کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔

بی ایس ایف کے ترجمان نے کہا کہ دورے کے دوران، ساستری نے ’پرہاری سمیلن‘ میں فوجیوں کے ساتھ بات چیت کی اور اس طرح کے سخت حالات میں آئی بی کی حفاظت کرنے میں ان کی پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف کی۔

ترجمان نے کہا کہ انہوں نے ملک دشمن عناصر کے تمام ناپاک عزائم کو کامیابی کے ساتھ ناکام بنانے میں بی ایس ایف کی انتھک کوششوں کی ستائش کی۔

ترجمان نے کہا کہ فوجیوں نے اے ڈی جی کے ساتھ پورے جوش اور ولولے کے ساتھ بات چیت کی۔

ساستری 14 نومبر کو جموں سرحد پر پہنچے اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا، بشمول ڈرون سرگرمیوں اور سرحد پار سے اسمگلنگ سے متعلق چیلنجز۔ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی بائیڈن نے پائیدار اور جامع ترقی پر تبادلہ خیال کیا:وائٹ ہا وس

Next Post

لوگوں کے مفادات کو تحفظ فراہم کرنا موجودہ لیڈر شپ کا سب سے بڑا چیلنج:سجاد غنی لون

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
تشدد کا مقصد کشمیر کی معیشت کو تباہ کرنا ہے : سجاد غنی لون

لوگوں کے مفادات کو تحفظ فراہم کرنا موجودہ لیڈر شپ کا سب سے بڑا چیلنج:سجاد غنی لون

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.