جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ڈوڈہ میں گاڑی چناب میں گر جانے سے تین ہلاک‘ ایک زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-14
in تازہ تریں
A A
ڈوڈہ میں گاڑی چناب میں گر جانے سے تین ہلاک‘ ایک زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/14 نومبر

جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے اثار علاقے میں پیر کی صبح ایک گاڑی دریائے چناب میں گر جانے سے تین سرکاری ملازم لقمہ اجل بن گئے جبکہ چوتھا زخمی ہوگیا۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ڈوڈہ میں محکمہ روڈ اینڈ بلڈنگس کے چار ملازمین ایک گاڑی میں سفر کر رہے تھے کہ اثار علاقے کے نزدیک صبح کے قریب ساڑھے دس بجے گاڑی سڑک سے لڑھک کر دریائے چناب میں گر گئی۔

ذرائع نے کہا کہ اس حادثے کے نتیجے میں تین ملازموں کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوگئی جبکہ چوتھا زخمی ہوگیا۔

ہلاک شدگان کی شناخت محمد رفیق، جو پی ڈبیلو ڈی کے ایگزیکٹیو انجینئر تھے ‘ اور حفیظ احمد جو ڈرائیور ہیں تیسرے کی شناخت ابھی معلوم نہیں ہوئی ہے جبکہ زخمی کی شناخت سریندر کمار کے بطور ہوئی ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ زخمی کو نکال کر علاج و معالجے کے لئے گورنمنٹ میڈیکل کالج ڈوڈہ منتقل کیا گیا ہے جہاں اس کی حالت نازک بتائی جاتی ہے ۔

دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی حکومت دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنا رہی ہے: وزارت داخلہ

Next Post

سرینگر، جموں قومی شاہراہ‘مغل روڈ ٹریفک کے لئے بند

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
گلمرگ ، پیر کی گلی میںتازہ برفباری

سرینگر، جموں قومی شاہراہ‘مغل روڈ ٹریفک کے لئے بند

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.