جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سانبہ پٹھانکوٹ شاہراہ پرحادثہ، ۳ یاتری ہلاک‘۲۰ زخمی

ڈوڈہ کار حادثے میں اب تک چناب سے ایک لاش بر آمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-10
in اہم ترین
A A
’فوج کو کسی بھی صورتحال کیلئے تیار رہنا چاہئے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں//
جموںکشمیر کے سانبہ ضلع میں جموں پٹھان کوٹ شاہراہ پربدھ کی سہ پہر کو دو بسوں کے درمیان ہوئی ٹکر میں جس وجہ سے تین یاتریوں کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی جبکہ ڈیڑھ درجن کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق جموں کے سانبہ ضلع میں جموں پٹھان کوٹ شاہراہ پر دو بسوں کے درمیان شدید ٹکر کے باعث متعدد یاتری زخمی ہوئے۔
معلوم ہوا ہے کہ حادثے میں۲۴کے قریب افراد زخمی ہوئے جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم ڈاکٹروں نے تین یاتریوں کو مردہ قرار دیا۔
ذرائع نے بتایا کہ حادثے میں زخمی ہوئے کئی یاتریوں کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔
پولیس کے ایک سینئر عہدیدار نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ سانبہ حادثے میں تین افراد کی موت واقع ہوئی جبکہ ایک درجن سے زائد یاتری زخمی ہوئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے بچاؤ کارروائی شروع کی گئی ہے۔
اس دوران دریں اثنا چناب میں کل شام تین دیگر افراد کے ساتھ ڈوب کر ہلاک ہونے والے ایک شخص کی لاش کو ریسکیو اہلکاروں کی بھرپور کوششوں کے بعد آج دریا سے نکال لیا گیا۔
ڈوڈہ ضلع کے کرارا پریم نگر کے قریب کل شام سڑک سے پھسل کر تیز بہنے والے پانی میں گرنے سے چار افراد ڈوب گئے تھے۔
ایک پولیس افسر نے ایک مقامی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ جب کہ تین نوجوان ابھی تک لاپتہ ہیں‘ پر ڈوڈہ کے آدت کوتوال ولد راکیش کوتوال کی لاش برآمد ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ خراب موسم کے باوجود لاپتہ نوجوانوں کی تلاش کے لیے بڑے پیمانے پر ریسکیو آپریشن جاری ہے۔افسر نے کہا کہ اندھیرے کی وجہ سے ریسکیو آپریشن روک دیا گیا ہے اور کل صبح دوبارہ شروع کیا جائے گا۔
پولیس افسرنے کہا’’ہم نے کشتیاں کام پر لگائیں اور لاپتہ افراد کا سراغ لگانے کے لیے تمام کوششیں بروئے کار لائی گئیں۔ اب تک ہم ایک لاش کے ساتھ گاڑی کو باہر نکالنے میں کامیاب رہے ہیں۔‘‘
لاپتہ ہونے والے تین نوجوانوں کی شناخت روہن منگوترا ولد سادھو رام ساکن نیاڈنگری، سرجیت سنگھ ولد دھرم سنگھ ساکنہ جودھ پور اور وشال چندیل ولد جگدیش شیوا سوہندا کے طور پر ہوئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’فوج کو کسی بھی صورتحال کیلئے تیار رہنا چاہئے‘

Next Post

کرائم برانچ کشمیر نے فرضی سیول انجینئر کے خلاف چارج شیٹ پیش کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
حج کے خواہشمندوں کے ساتھ دھوکہ دہی‘ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر

کرائم برانچ کشمیر نے فرضی سیول انجینئر کے خلاف چارج شیٹ پیش کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.