اتوار, اگست 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بی جے پی حکومت نے کر گل جنگ لڑنے کیلئے افواج کو پوری طاقت دی:مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-10
in اہم ترین
A A
بالائی علاقوں میں پھربرفباری‘میدانی حصوں میں بارشیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ

معدوم ہوتی کشمیری بید سے وادی کی کرکٹ بیٹ صنعت کے مستقبل پر سوالیہ نشان

ہمیر پور//
وزیر اعظم‘ نریندر مودی نے بدھ کو ہماچل پردیش کے فوجیوں سے اپیل کی کہ وہ اپنی بہتری کے لیے بی جے پی پر بھروسہ رکھیں اور اس کی حمایت کریں۔
یہ بات مودی نے ہمیر پور ضلع کے سوجان پور ٹیرہ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
ریاست میں ۱۲ نومبر کو انتخابات ہو رہے ہیں۔
وزیر اعظم نے کہا ’’میں آپ کا پردھان سیوک ہوں اور اسی حیثیت میں میں آپ کی پارٹی کیلئے ووٹ مانگنے آیا ہوں اور مجھے امید ہے کہ لوگ بی جے پی اور اس کے امیدواروں کو اجتماعی طور پر ووٹ دیں گے۔‘‘
قوم کے شہدا کو دلی خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ انہیں ایک ایسی جگہ آنے پر فخر ہے جو فوجیوں، سابق فوجیوں اور ان کے خاندانوں کی خدمت کرنے والے کارکنوں کا مرکز ہے۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت نے کرگل جنگ لڑنے کیلئے ہندستانی افواج کو پوری طاقت دی جس کی وجہ سے یہ جنگ جیتی گئی۔
وزیراعظم نے کہا کہ ڈبل انجن والی حکومت نے بیٹیوں کے لیے بہت کچھ کیا۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس نے ہمیشہ ہماچل کو دھوکہ دیا ہے۔ مودی نے لوگوں کو خبردار کیا کہ اگر انہوں نے کانگریس کو ووٹ دیا تو وہ ۲۰۱۴ سے بی جے پی نے انہیں جو کچھ دیا ہے وہ کھو دیں گے۔
مودی نے کہا کہ کانگریس پارلیمنٹ میں کچھ نہیں کرتی اور ہمیشہ واک آؤٹ کرنا اور نقصان پہنچانا پسند کرتی ہے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ ہماچل پردیش میں دس ہزار کروڑ روپے کے قومی شاہراہ کے منصوبے چل رہے ہیں اور یہ کام چار سال میں مکمل ہو جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بالائی علاقوں میں پھربرفباری‘میدانی حصوں میں بارشیں

Next Post

’فوج کو کسی بھی صورتحال کیلئے تیار رہنا چاہئے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ
اہم ترین

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ

2026-08-23
معدوم ہوتی کشمیری بید سے وادی کی کرکٹ بیٹ صنعت کے مستقبل پر سوالیہ نشان
اہم ترین

معدوم ہوتی کشمیری بید سے وادی کی کرکٹ بیٹ صنعت کے مستقبل پر سوالیہ نشان

2026-08-23
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا:کشمیر کیلئے بجلی کٹوتی کا شیڈول جاری
اہم ترین

’نیشنل کانفرنس حکومت نے ایک بار پھر عوام کو دھوکا دیا‘

2026-08-23
پاکستان:عدم اعتماد کی تحریک پیش کیے بغیر پارلیمنٹ کا اجلاس ملتوی
اہم ترین

’پارلیمنٹ میں اسی اجلاس کے دوران بل پیش اور منظور ہونے کا رجحان بڑھا‘

2026-08-23
’جموں و کشمیر میں دہشت گردی کا دور ختم ہو چکا ہے ‘
اہم ترین

’آئی آئی ایم جموں سرحدی معیشتوں پر تحقیق کو ترجیح بنائے‘

2026-08-23
ایل جی منوج سنہا کی نئی دہلی  میں وزیر اعظم مودی سے ملاقات
اہم ترین

ایل جی منوج سنہا کی نئی دہلی میں وزیر اعظم مودی سے ملاقات

2026-08-23
اودھم پور اور ریاسی میں غیر قانونی کان کنی کے خلاف اے سی بی کی بڑی کارروائی
اہم ترین

منتخب نمائندوں کا احترام ہی نہ ہو تو انتخابات کا کیا فائدہ؟چودھری

2026-08-23
اہم ترین

کشتواڑ میں کم سن بچی سے مبینہ  عصمت دری، حمل گرانے کی کوشش کے بعد موت، استاد گرفتار

2026-08-23
Next Post
’فوج کو کسی بھی صورتحال کیلئے تیار رہنا چاہئے‘

’فوج کو کسی بھی صورتحال کیلئے تیار رہنا چاہئے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.