منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

فوج پی او کے کو واپس لینے کےلئے کارروائی کےلئے تیار:اوجلا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-01
in تازہ تریں
A A
کشمیر میں۱۵ویں کور میں کمانڈ کی تبدیلی ۹ مئی کو ہو گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر/یکم نومبر
چنار کورکے کمانڈر‘ لیفٹیننٹ جنرل اے ڈی ایس اوجلا نے منگل کو کہا کہ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے پیر کو پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر (پی او کے) کو واپس لینے کا اشارہ دینے کے بعد ہندوستانی فوج ’کارروائی کے لئے پوری طرح تیار‘ ہے۔
لیفٹیننٹ جنرل اوجلا نے کہا کہ ہندوستانی فوج پوری طرح تیار ہے اور ہم حکومت کے حکم پر کسی بھی کارروائی کےلئے تیار ہیں۔
سرینگر میں ایک ’شوریہ دیوس‘ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے راج ناتھ سنگھ نے کہا تھا”ہم نے ابھی شمال کی طرف چلنا شروع کیا ہے، ہمارا سفر اس وقت مکمل ہوگا جب ہم ۲۲ فروری ۱۹۹۴ کو ہندوستانی پارلیمنٹ کی طرف سے متفقہ طور پر منظور کی گئی قرارداد کو گلگت بلتسان پہنچ کر نافذ کریں گے“۔
کمانڈنگ آفیسر نے وزیر دفاع کے اس تبصروں پر سرینگر میں صحافیوں سے بات چیت کر تے ہوئے کہا”جب بھی مرکزی حکومت اس طرح کا فیصلہ لیتی ہے، ہمارے پاس آرڈر آئیں گے اور ایسی صورتحال میں، ہم پوری طرح سے تیار ہیں۔ اپنی روایتی طاقت کے علاوہ ہم خود کو جدید طریقے سے بھی مضبوط کر رہے ہیں، تاکہ ایسی صورتحال میں ہمیں پیچھے مڑ کر نہ دیکھنا پڑے“۔
پندرہویں کور کے کمانڈر نے یہ بھی کہا کہ پچھلے ۷۵ سالوں میں ہندوستانی فوج کی صلاحیتوں کو اپ گریڈ کیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہماری تیاری بہت اچھی سطح پر ہے اور جب بھی اسے ظاہر کرنے کی ضرورت ہوگی، آپ کو بہت مختلف اثر نظر آئے گا۔
موجودہ صورتحال پر بات کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل اوجلا نے کہا کہ اس وقت صورتحال مکمل طور پر قابو میں ہے لیکن جب بھی موقع ملتا ہے دراندازی کی کوششیں ہوتی ہیں تاہم بھارتی فوج ہماری سرحد کی حفاظت کے لیے پوری قوت کے ساتھ تیار ہے۔
جنگ بندی کے اعلان اور آرٹیکل ۰۷۳ کی منسوخی کے بعد کی صورتحال کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں لیفٹیننٹ جنرل اوجلا نے کہا”وادی میں امن کی بحالی کے پیش نظر یہ بہت اچھا سال رہا ہے، جس میں ۳۲ سالوں میں سب سے کم دراندازی دکھائی گئی ہے۔ اس پورے سال میں اکتوبر تک صرف آٹھ دہشت گردوں نے دراندازی کی کوشش کی جن میں سے تین کو مار گرایا گیا۔“ (اے این آئی)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اننت ناگ کے بجبہاڑہ علاقے میں انکاونٹر شروع

Next Post

اونتی پورہ میں مسلح تصادم کا آغاز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
نوگام سری نگر میں مسلح جھڑپ میں ۲ عدم شناخت جنگجو ہلاک:پولیس

اونتی پورہ میں مسلح تصادم کا آغاز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.