ہفتہ, اگست 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

شیخ محمد عبداللہ کی قربانیوں کو کوئی بھول نہیں سکتا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-28
in تازہ تریں
A A
جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی ہماری منزل مقصود:فاروق عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/28 اکتوبر

نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کے لوگ شیخ محمد عبداللہ کی قربانیوں کو بھول نہیں سکتے ہیں۔

ڈاکٹر فاروق نے کہا کہ آج اگر جموں و کشمیر کے لوگ سر اٹھا کر بات کرتے ہیں تو یہ شیخ صاحب کی قربانیوں کا ہی نتیجہ ہے ۔

متعلقہ

’نوجوان کاروباریوں کیلئے زراعت اگلا بڑا میدان‘

چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم

این سی صدر نے ان باتوں کا اظہار جمعے کو یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کا جواب دینے کے دوران کیا۔

سابق وزیر اعلیٰ نے کہا”شیخ محمد عبداللہ کی قربانیوں کو کوئی بھول نہیں سکتا یہاں کے لوگ ان کو بھول نہیں سکتے ہیں آج اگر جموں وکشمیر کے لوگ سر اٹھا کر بات کرتے ہیں تو ان ہی قربانیوں کا نتیجہ ہے “۔

مرکزی وزیر کرن رججو کے بیان پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا”ان (لیڈروں) کو ذرا ہوش سے بات کرنی چاہئے ہم غلام نہیں ہیں ہم ہندوستان کا تاج ہیں جوتا نہیں ہے “۔

ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ تاریخ خود ہی ثابت کرے گی کی کون ہیرو ہے ۔انہوں نے کہا”پنڈت جواہر لعل نہرو کے بارے میں بھی باتیں کی جاتی ہیں تاریخ لوگوں کو نہیں بھولتی ہے ہندوستان میں کیا تھا، ہم ہر چیز باہر سے لاتے تھے یہاں تک سوئی بھی باہر سے لاتے تھے یہ صنعتی انقلاب یہاں کیسے آیا۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشتواڑ:پڈر میں آتشزدگی، قریب دو درجن مکان خاکستر

Next Post

سرینگر جموں شاہراہ پر رامسو کے نزدیک حادثہ 8 مسافر زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’وزیر اعظم پنڈتوں کی کشمیر واپسی کیلئے پر عزم‘
اہم ترین

’نوجوان کاروباریوں کیلئے زراعت اگلا بڑا میدان‘

2026-08-22
چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم
اہم ترین

چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم

2026-08-22
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

’پاکستان کی ’مایوسی‘ پر تبصرے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ‘

2026-08-22
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

سری نگر کے پولو ویو میں وزیر اعلیٰ نے ’ویسٹ ٹو ونڈر‘ گارڈن کا افتتاح کیا

2026-08-22
۸۰ویںیوم آزادی پر ایل جی سنہا کی عوام کو مبارک باد‘کہا گزشتہ چند برسوں کے دوران یہاں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے
اہم ترین

سکیورٹی فورسز اکیلے دہشت گردی کا خاتمہ نہیں کر سکتیں:سنہا : ایل جی سنہا

2026-08-22
ڈی جی پی کا انسداد دہشت گرد ی کارروائیوں کا جائزہ
اہم ترین

پربھات کا شوپیاں میں ایس او جی  کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

2026-08-22
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

2026-08-22
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

کشتواڑ میں پوکسو ایکٹ کے  تحت گرفتاری کے بعد استاد معطل

2026-08-22
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

سرینگر جموں شاہراہ پر رامسو کے نزدیک حادثہ 8 مسافر زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.