ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

حالیہ ہلاکتوںکے بعدشوپیاں میں سیکورٹی بندوبست سخت

سرگرم ملی ٹینٹوں کی تلاش جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-20
in اہم ترین
A A
حالیہ ہلاکتوںکے بعدشوپیاں میں سیکورٹی بندوبست سخت

SHOPIAN, OCT 18 (UNI):- Security personnel deployed after terrorists lobbed hand grenade in Harmen area of Shopian on Tuesday, in which two labourers were killed from UP namely Monish Kumar and Ram Sagar, both residents of Kanauj, Uttar Pradesh (UP). UNI PHOTO-1U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
جموںکشمیر کے پہاڑی ضلع شوپیاں میں دو غیر مقامی مزدوروں کی ہلاکت کے بعد ضلع بھر میں سیکورٹی بندوبست کو مزید سخت کردیا گیا ہے ۔
معلوم ہوا ہے کہ سرگرم ملی ٹینٹوں اور اُن کے مدد گاروں کی تلاش دوسرے روز بھی جاری رہی۔
بتادیں کہ جنو بی ضلع شوپیاں میں گزشتہ رات بندوق برداروں نے غیر مقامی مزدوروں پر گرینیڈ سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں دو کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی ۔
اطلاعات کے مطابق جنوبی ضلع شوپیاں میں سرگرم ملی ٹینٹوں اور اُن کے مدد گاروں کے خلاف شروع کیا گیا آپریشن بدھ کو دوسرے دن بھی جاری رہا۔
شوپیاں ضلع میں سیکورٹی بندوبست کو مزید سخت کردیا گیا ہے ، اہم اور حساس مقامات پر سیکورٹی فورسز نے ناکے لگا دئے ہیں اور وہاں مشکوک نظر آنے والی مسافر بردار گاڑیوں ، موٹر سائیکلوں اور آٹو رکشا وغیرہ کو روکا جاتا ہے اور اُن کی تلاشی لی جارہی ہیں۔
سرگرم ملی ٹینٹوں اور ان کے مددگاروں کے خلاف آپریشنز میں تیزی لائی گئی ہیں۔ملی ٹینٹ معاونین کو بڑے پیمانے پر تلاش کیا جارہا ہے تاکہ جنگجووں کے منصوبوں کو پوری طرح سے ناکام بنایا جاسکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈیسا ایئر بیس ملک کی سلامتی کا موثر مرکز بنے گا:مودی

Next Post

پولیس کا رام بن میں پانچ جنگجو اعانت کاروں کی گرفتاری کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد

پولیس کا رام بن میں پانچ جنگجو اعانت کاروں کی گرفتاری کا دعویٰ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.