جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں میں اک جٹ جموں کا ٹارگیٹ ہلاکتوں کے خلاف احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-19
in تازہ تریں
A A
ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ورکروں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں/19 اکتوبر
اک جٹ جموں کی یوتھ اکائی نے بدھ کے روز یہاں کشمیر میں ہونے والی ٹارگیٹ ہلاکتوں کے خلاف احتجاج درج کیا۔
احتجاجی پاکستان کے خلاف جم کر نعرہ بازی کر رہے تھے اور انہوں پاکستان کا پتلہ بھی نذر آتش کر دیا۔
اس موقع پر ایک احتجاجی نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں پچھلے تین دنوں کے دوران تین ٹارگیٹ ہلاکتیں ہوئیں۔
انہوں نے کہا”سرکار ایک طرف کہتی ہے کہ کشمیر میں ملی ٹنسی ختم ہو رہی ہے اور دو سو جنگجو¶ں کو مارا گیا جبکہ دوسری طرف ٹارگیٹ ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے “۔
ان کا الزام تھا کہ حکومت جموں اور ملک کے لوگوں کو گمراہ کر رہی ہے ۔
احتجاجی نے کہا کہ سرکار اس ضمن میں کار گر اقدام نہیں اٹھا رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ٹارگیٹ ہلاکتوں کو کسی بھی صورت میں ہم بر داشت نہیں کریں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لداخ کے سیاحتی مقام کھر دنگلہ پاس میں دلدوز حادثہ 4 سیاح از جان

Next Post

ملکارجن کھرگے کانگریس پارٹی کے نئے صدر منتخب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
ملکارجن کھرگے کانگریس پارٹی کے نئے صدر منتخب

ملکارجن کھرگے کانگریس پارٹی کے نئے صدر منتخب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.