جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ ملک کے۵۰ویں چیف جسٹس مقرر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-18
in اہم ترین
A A
جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ ملک کے۵۰ویں چیف جسٹس مقرر

New Delhi, Sep 06 (ANI): Chief Justice of India (CJI) Justice Uday Umesh Lalit, Supreme Court of India Judges, Justice DY Chandrachud, and Justice Sanjay Kishan Kaul during the inauguration of the Centre for Citizen Services of National Legal Service Authority, at Jaisalmer House, in New Delhi on Tuesday. (ANI Photo)

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

نئی دہلی//
صدر جمہوریہ‘ دروپدی مرمو نے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کو اگلاسی جے آئی مقرر کیا ہے ۔
مرکزی وزارت قانون و انصاف کے محکمہ قانون نے جسٹس چندر چوڑ کی تقرری سے متعلق پیر کو ایک نوٹیفکیشن جاری کیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق، صدر جمہوریہ نے آئین ہند کے آرٹیکل۱۲۴کی شق(۲)کے ذریعے عطا کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ، سپریم کورٹ کے جج (ڈاکٹر) جسٹس دھننجے یشونت چندرچوڑکو۹نومبر۲۰۲۲سے ہندوستان کا چیف جسٹس مقررکیا ہے ۔
موجودہ چیف جسٹس آف انڈیا یو۔ یو للت نے۱۱؍اکتوبر کومرکزی حکومت سے جسٹس چندر چوڑ کو اپنا جانشین بنانے کی سفارش کی تھی۔
جسٹس چندر چوڑ ہندوستان کے۰۵ویں چیف جسٹس ہوں گے ۔ وہ اگلے ماہ کی۹تاریخ کو حلف لیں گے اور۱۰نومبر ۲۰۲۴کو ریٹائر ہو جائیں گے ۔
سپریم کورٹ کی روایت کے مطابق عام حالات میں سینئر ترین جج کو چیف جسٹس بنانے کی روایت رہی ہے ۔ جسٹس چندر چوڑ اس سلسلے میں جسٹس للت کے بعد آتے ہیں۔
جسٹس للت نے۲۷؍اگست ۲۰۲۲کو ہندوستان کے۴۹ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف لیا۔ وہ۷۴دنوں کی اپنی مختصر مدت کارکے بعد۸نومبر۲۰۲۲کو ریٹائر ہونے والے ہیں۔
جسٹس للت کو ۷؍اکتوبر اپنے جانشین کے نام کی سفارش کے تعلق سے رائے دینے کیلئے مرکزی وزارت قانون و انصاف کی طرف سے ایک خط بھیجا گیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’بدھ کی شام سے بارشوں اور بلکی برف باری کا امکان‘

Next Post

یو ٹی کو بندھوا اور بچہ مزدوری سے پاک رکھا جائے:سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
یو ٹی کو بندھوا اور بچہ مزدوری سے پاک رکھا جائے:سنہا

یو ٹی کو بندھوا اور بچہ مزدوری سے پاک رکھا جائے:سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.