جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں مشتبہ ملی ٹنٹوں کے ہاتھوں کشمیری پنڈت ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-15
in تازہ تریں
A A
جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں مشتبہ ملی ٹنٹوں کے ہاتھوں کشمیری پنڈت ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر/15 اکتوبر
جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے چودھری گنڈ علاقے میں ہفتے کے روز مشتبہ ملی ٹنٹوں نے ایک کشمیری پنڈت کو گولیاں مار کر جان بحق کر دیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ شوپیاں کے چودھری گنڈ علاقے میں ملی ٹنٹوں نے ایک کشمیری پنڈت پر اس کی رہائش گاہ پر نزدیکی سے گولیاں چلائیں۔انہوں نے کہا کہ مذکورہ پنڈت کو زخمی حالت میں نزدیکی ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیا۔
ہلاک شدہ پنڈت کی شناخت پنڈت پورن کرشن بٹ ولد تارک ناتھ بٹ کے بطور ہوئی ہے ۔
دریں اثنا کشمیر زون پولیس نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر واقعے کے متعلق ایک ٹویٹ میں کہا”شوپیاں چودھری گنڈ میں ملی ٹنٹوں نے اقلیتی فرقے کے ایک عام شہری شری پورن کرشن بٹ پر گولیاں برسائیں جب وہ اپنے میوہ باغ کی طرف جا رہے تھے “۔
ٹویٹ میں کہا گیا”انہیں فوری طور ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گئے “۔
پولیس ٹویٹ میں کہا گیا کہ علاقے کو محاصرے میں لیا گیا ہے اور تلاشی آپریشن جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہشت گردوں سے روابط‘ پانچ سرکاری ملازمین برطرف

Next Post

کشمیری پنڈت کی ہلاکت میں ملوث ملی ٹینٹوں کو بہت جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا:رینا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
’لوگوں کے تعاون سے خوبصورت جموں کشمیر تعمیر کریں گے‘

کشمیری پنڈت کی ہلاکت میں ملوث ملی ٹینٹوں کو بہت جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا:رینا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.