جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پی ڈی پی لیڈر غلام نبی ہانجورہ کا بیٹا آزاد کی پارٹی میں شامل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-14
in اہم ترین
A A
پی ڈی پی لیڈر غلام نبی ہانجورہ کا بیٹا آزاد کی پارٹی میں شامل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سری نگر//
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کے جنرل سیکریٹری جی این لون ہانجورہ کے بیٹے‘ ایڈوکیٹ مظفر نبی لون نے جمعہ کو سری نگر میں ڈیموکریٹک آزاد پارٹی (ڈی اے پی) میں شمولیت اختیار کی۔
ایک مقامی خبر رساں ایجنسی نے رپورٹ کیا کہ ایڈوکیٹ مظفر نے سرینگر میں ڈی اے پی کے سربراہ غلام نبی آزاد کے ساتھ بات چیت کے بعد پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔
ایڈووکیٹ مظفر نے کہا کہ بات چیت پہلے سے جاری تھی اور کل انہوں نے سرینگر کے گیسٹ ہاؤس میں آزاد سے ملاقات کی اور باضابطہ طور پر پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔
’’میں طویل عرصے سے سیاست سے وابستہ ہوں۔ میری پی ڈی پی یا اپنے خاندان سے کوئی دشمنی نہیں ہے، لیکن نظریاتی اختلافات نے مجھے ڈی اے پی میں شامل ہونے پر مجبور کیا کیونکہ میرا ماننا ہے کہ جموں و کشمیر میں موجودہ سیاسی خلا کو پر کرنے کی صلاحیت صرف آزاد صاحب میں ہے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر جموں شاہراہ پرگاڑی کی ٹکر سے ٹریفک پولیس اہلکار ہلاک

Next Post

ہماچل پردیش:۱۲نومبر کو ووٹنگ‘۸دسمبر کوگنتی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
ہماچل پردیش:۱۲نومبر کو ووٹنگ‘۸دسمبر کوگنتی

ہماچل پردیش:۱۲نومبر کو ووٹنگ‘۸دسمبر کوگنتی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.