ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

انتظامیہ میں پھیر بدل:تین آئی اے ایس ‘چار جے کے اے ایس افسران تبدیل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-12
in اہم ترین
A A
۲۰ ؍آئی اے ایس اور ۲۵؍ جے کے اے ایس افسرا ن کے تبادلے اور تقرریاں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
جموں کشمیر کی انتظامیہ نے منگل کو تین آئی اے ایس اور چار جے کے اے ایس افسران کے تبادلے اور تعیناتی کا حکم دیا ہے۔
جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ایک حکم نامہ کے مطابق سکریٹری محکمہ جنگلات‘ماحولیات نریندر سنگھ بالی آئی اے ایس کا تبادلہ کرکے مشن ڈائرکٹر، مشن ڈیری ڈیولپمنٹ کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔اسی طرح اعجاز احمد بھٹ‘آئی اے ایس، سکریٹری لیبرس اور ایمپلائمنٹ ڈپارٹمنٹ کا تبادلہ کر کے ڈائریکٹر، انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ انسٹی ٹیوٹ جموں و کشمیر کے طور پر کیا گیا ہے۔
جاری حکمنامے میں آئی اے ایس محمد اکبر وانی سکریٹری محکمہ زراعت پیداوار کو تبدیل کرکے رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹیز‘ جے کے کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔
جموںکشمیر ایڈمنسٹریٹو سروس انیل کول ڈائریکٹر، جے اینڈ کے انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ انسٹی ٹیوٹ جموں وکشمیر جو ایگزیکٹیو ڈائریکٹر، جے کے ای ڈی آئی کا اضافی چارج سنبھالے ہوئے ہیں کو سیکریٹری ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے عہدے پر تعینات کیا گیا ہے۔
طارق احمد زرگر جموں وکشمیر ایڈمنٹڑیٹو سروس افسر جو جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ میں ایڈجسٹمنٹ کے احکامات کے منتظر ہیں کو ڈائریکٹر جنرل، اسٹیٹ، کشمیر کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔وہیں جے کے اے ایس افسرطارق حسین گنائی کو ڈائریکٹر ہاسپٹیلیٹی اینڈ پروٹوکال کے اضافی چارج سے فارغ کیا گیا ہے۔
حکم نامے میں ریجنل ڈائریکٹر سروے اینڈ لینڈ ریکارڈز بھوانی رکوال کو سیکریٹری محکمہ سماجی بہبود کے بطور پر تعینات کیا گیا ہ۔ وہیں ڑجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹیز جموں و کشمیر شفقت اقبال کو تبدیل کر کے اسپیشل سیکریٹری محکمہ زراعت کی پیدوار کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شالہ ٹینگ اور اننت ناگ سڑک حادثوں میں دو ہلاک

Next Post

رشوت خوری:جموں وکشمیر میں اے سے بی نے سال رواں کے دوران اب تک زائد از سو کیس درج کئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
سب انسپکٹر بھرتی گھوٹالہ:جموں اور سرینگر میں سی بی آئی کے چھاپے

رشوت خوری:جموں وکشمیر میں اے سے بی نے سال رواں کے دوران اب تک زائد از سو کیس درج کئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.