ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’بڈگام،بارہمولہ ریل خدمات آج معطل رہیں گی‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-05
in اہم ترین
A A
۲۰۲۳کے آخر تک کشمیر کو ریلوے لنک کے ذریعے ملک کے باقی حصوں سے جوڑ دیا جائے گا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر///
کشمیر کے ضلع بڈگام سے بارہمولہ تک چلنے والی ریل سروس کو بدھ کے روز معطل رکھنے کا فیصلہ لیا گیا ہے ۔
ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ بڈگام سے بارہمولہ ریل سروس پانچ اکتوبر کو بند رہے گی۔انہوں نے کہاکہ یہ فیصلہ وزیر داخلہ کے دورہ بارہ مولہ کے پیش نظر لیا گیا ہے ۔
بتادیں کہ بدھ کے روز وزیر داخلہ بارہمولہ میں ایک بڑے عوامی جلسے سے خطاب کریں گے جس کے پیش نظر انتظامیہ اور بی جے پی جموں وکشمیر یونٹ نے پہلے ہی سبھی تیاریاں مکمل کیں ہوئی ہیں۔
بی جے پی ذرائع کے مطابق ریلی میں ایک لاکھ لوگوں کی شرکت کو یقینی بنانے کی خاطر تمام تر انتظامات کئے گئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لالبازار میں گاڑی کی ٹکر سے معمر شہری ہلاک

Next Post

وفاقی وزیر داخلہ کی شری ماتا ویشنو دیوی مندر میں حاضر ی ‘پوجا کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
جموں وکشمیر:امیت شاہ کٹرہ میں واقع شری ماتا ویشنو دیوی مندر میں حاضر ہوئے اور وہاں پوجا کی

وفاقی وزیر داخلہ کی شری ماتا ویشنو دیوی مندر میں حاضر ی ‘پوجا کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.