ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بانڈی پورہ میں خاتون منشیات فروش گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-28
in تازہ تریں
A A
بانڈی پورہ میں خاتون منشیات فروش گرفتار:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/28 ستمبر

پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ایک بدنام زمانہ خاتون منشیات فروش کو گرفتار کیا ہے ۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ بانڈی پورہ پولیس نے پوشہ بیگم زوجہ خورشید احمد وازہ ساکن وارڈ نمبر 5 بانڈی پورہ نامی ایک خاتون منشیات فروش کو گرفتار کیا جو سال رواں کے 25 اگست کو خورشید احمد وزاہ عرف منڈیلہ ولد غلام احمد وازہ ساکن وارڈ نمبر5 بانڈی پورہ کے گھر پر چھاپہ پڑنے کے دوران بچ نکلنے میں کامیاب ہوئی تھی اور اس کے بعد فرار تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ معاملے کی حساسیت کو مد نظر رکھتے ہوئے ایس ایس پی بانڈی پورہ نے اس کی تلاش کےلئے ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی تھی۔

بیان میں کہا گیا کہ منگل کی صبح پولیس اسٹیشن بانڈی پورہ کی مختلف ٹیموں نے علاقے میں مذکورہ منشیات فروش کی موجودگی کے بارے میں اطلاع حاصل کرنے کے بعد کارروائیاں عمل میں لائیں۔

بیان کے مطابق پولیس کی ٹیموں نے مختلف مقامات پر چھاپے مارے اور مذکورہ منشیات فروش کو گرفتار کیا۔

پولیس بیان میں کہا گیا کہ گرفتار شدہ منشیات فروش کو بانڈی پورہ عدالت کے سامنے پیش کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

قومی شاہراہ معاملہ: حکومت نے ایس ایس پی ہائی وے کو ٹرانسفر کیا

Next Post

اسمبلی انتخابات آئندہ سال مارچ اپریل میں متوقع:اشوک کول

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
جموں و کشمیر میں انتخابات منعقد کرانے کا صحیح وقت ہے :کول

اسمبلی انتخابات آئندہ سال مارچ اپریل میں متوقع:اشوک کول

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.