جمعرات, مئی 15, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کپوارہ میں 25 سالہ نوجوان کو اپنے ہی گھر میں لٹکے ہوئے پایا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-13
in تازہ تریں
A A
کپوارہ میں 25 سالہ نوجوان کو اپنے ہی گھر میں لٹکے ہوئے پایا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۳۱ستمبر

شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے گتلی پورہ گا ¶ں میں منگل کی صبح ایک25 سالہ جوان کو اپنے ہی گھر میں لٹکے ہوئے پایا گیا۔

متعلقہ

ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات

ذرائع نے بتایا کہ کپوارہ کے گتلی پورہ گا ¶ں میں منگل کی صبح ایک نوجوان کو اپنے ہی گھر میں رسی کے ساتھ لٹکے ہوئے پایا گیا۔انہوں نے کہا کہ گرچہ گھر والوں اور مقامی لوگوں نے فوری طور نوجوان کو سب ضلع ہسپتال کپوارہ پہنچایا لیکن وہاں موجود ڈاکٹروں نے اس کو مردہ قرار دیا۔

متوفی نوجوان کی شناخت25 سالہ جعفر احمد نجار ولد ولی محمد نجار کے بطور ہوئی ہے ۔

دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے قانونی کارروائیاں شروع کی ہیں۔

بتادیں کہ یہ وادی کشمیر میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اس نوعیت کا پیش آنا والا دوسرا واقعہ ہے ۔

پیر کے روز وسطی ضلع بڈگام کے آرتھ گا ¶ں میں ایک جوان سال وکیل کی لاش کو ایک درخت کے ساتھ لٹکے ہوئے پایا گیا تھا۔

وادی میں پیش آنے والے ایسے واقعات سے لوگوں میں بالعموم اور حساس طبقے میں بالخصوص تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ۔

غلام حسین نامی ایک بزرگ نے یو این آئی کیو بتایا کہ کشمیر جس کو دنیا میں صوفیوں اور سنتوں کی آماجگاہ سے بھی یاد کیا جاتا ہے ، میں اس قسم کے واقعے رونما نہیں ہوتے تھے ۔انہوں نے کہا کہ کشمیر کا سادہ رہن سہن، بھائی چارہ، محبت و اخوت اپنی مثال آپ تھا لیکن گذشتہ کچھ برسوں یہاں جس نوعیت کے واقعات رونما ہو رہے ہیں اس سے معلوم ہوتا ہے کہ ہمارا سماج کس حد تک بگڑ گیا ہے ۔

ان کا ماننا ہے کہ معاشرے میں پنپ رہی برائیوں اور خرابیوں کی بیخ کنی کےلئے حکومت ہی ذمہ دار نہیں ہے بلکہ ہر فرد کو اپنی استعداد کے مطابق اپنا رول ادا کرنا ہوگا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سب انسپکٹر بھرتی گھوٹالہ:جموں اور سری نگر میں سی بی آئی کے چھاپے 

Next Post

عدالت کی طرف رجوع کرنے والے نجی اسکول خود ہی فیس مقرر نہیں کرسکتے : ایف ایف آر سی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال
تازہ تریں

ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

2025-05-13
وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات
تازہ تریں

وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات

2025-05-13
آپریشن سندور:پاکستان کا ۱۱ فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف
تازہ تریں

آپریشن سندور:پاکستان کا ۱۱ فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

2025-05-13
۴۰ گھنٹہ طویل بارہمولہ معرکہ تین جنگجوؤں کی ہلاکت پر منتج
تازہ تریں

شوپیاں جنگلات میں تین لشکر طیبہ دہشت گرد ہلاک

2025-05-13
کولگام اور پلوامہ میں فورسز اور جنگجوؤں میں جھڑپیں‘۲ مقامی جنگجوہلاک
تازہ تریں

شوپیاں میں فورسز اور دہشت گردوں میں مسلح جھڑپ جاری

2025-05-13
تازہ تریں

اوڑی کے لوگ ایک بار پھر بنکروں کی تعمیر کی مانگ کر رہے ہیں

2025-05-13
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس
تازہ تریں

پاکستان تنازع پر حکومت جائزہ کمیٹی قائم کرے: کانگریس

2025-05-13
آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی
تازہ تریں

آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی

2025-05-12
Next Post
عدالت کی طرف رجوع کرنے والے نجی اسکول خود ہی فیس مقرر نہیں کرسکتے : ایف ایف آر سی

عدالت کی طرف رجوع کرنے والے نجی اسکول خود ہی فیس مقرر نہیں کرسکتے : ایف ایف آر سی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.