ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

لیفٹیننٹ جنرل اوپندرا دیویدی کا لداخ میں حقیقی کنٹرول لائن کا دورہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-13
in اہم ترین
A A
وادی میں شبانہ بارشیں اور تیز ہوائیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

لداخ//
فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اوپندرا دیویدی نے مشرقی لداخ سیکٹر میں حقیقی کنٹرول لائن (ایل اے سی) کے اگلے علاقوں کا دورہ کرکے فوجی جوانوں کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ لیفٹیننٹ جنرل اوپندرا دیویدی نے پیر کو مشرقی لداخ کے بٹالک سیکٹر میں ایل اے سی کے اگلے علاقوں کا دورہ کیا اور وہاں جوانوں کی آپریشنل تیاریوں کو جائزہ لیا۔
فوجی کمانڈر نے وہاں جدید ہتھیاروں اور ساز و سامان کا بھی جائزہ لیا۔
ایک فوجی ترجمان نے یہ جانکاری فراہم کرتے ہوئے پیر کے روز اپنے ایک ٹویٹ میں کہا’’فوج کے شمالی کمان کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اوپندرا دیویدی نے لداخ میں اگلے علاقوں کا دورہ کیا اور حقیقی کنٹرول لائن پر تازہ صورتحال کا جائزہ لیا‘‘۔
ترجمان نے کہاکہ فوجی کمانڈر کو وہاں پر تعینات آفیسران نے حقیقی کنٹرول لائن کی تازہ ترین صورتحال کے متعلق جانکاری فراہم کی۔
ذرائع نے بتایا کہ شمالی کمان کے کمانڈر نے لہیہ میں فوج کی ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی جس دوران اُنہیں چین کے ساتھ لگنے والی سرحدوں پر تعینات فوج کی تیاریوں کے بارے میں آگاہی فراہم کی گئی۔
اس موقع پر لیفٹیننٹ جنرل اوپندرا دیویدی نے کہاکہ حقیقی کنٹرول لائن پر دشمن کے عزائم کو ناکام بنانے کی خاطر مزید چوکسی بڑھانے کی ضرورت ہے ۔
فوجی کمانڈر نے بعد میں ٹائیگر ہل کا بھی دورہ کیا اور وہاں پر تعینات اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رمضان ہسپتال کا آپریشن تھیٹر سیل کر دیا، جراحیوں پر فی الوقت پابندی

Next Post

مشرقی لداخ کے گوگرا ہاٹ اسپرنگس سے فوجی انخلاء

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
مشرقی لداخ کے گوگرا ہاٹ اسپرنگس سے فوجی انخلاء

مشرقی لداخ کے گوگرا ہاٹ اسپرنگس سے فوجی انخلاء

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.