منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

رام بن سڑک حادثے میں ٹرک ڈرائیور ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-08
in اہم ترین
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

رامبن//
جموں سرینگر قومی شاہراہ پر رامبن کے نزدیک بیٹری چشمہ کے مقام پر سڑک حادثہ میں ٹیپر ڈرائیور ہلاک ہوگیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق ایک ٹپر رامبن سے سرینگر جارہا تھا کہ بیٹری چشمہ کے پاس حادثہ کا شکار ہوگیا۔ یہ ٹپر شاہراہ سے لڑھک کر۴۰۰ فٹ نیچے نالہ بشلڑی کے کنار جا گری جس کے نتیجہ میں ڈرائیور کی موقع پر ہی موت واقع ہو گئی۔
پولیس و مقامی لوگوں نے فوری طور بچاؤ کارروائی شروع کی اور سخت کوششوں کے بعد گہری کھائی سے ڈرائیور کو نکالا اور ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔
ہلاک ہونے والے ڈرائیور کی شناخت شمبھو کمار جھا ساکن ریاست بہار کے ضلع چمپارن کے طور پر ہوئی ہے۔
قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد بارڈر روڈ آرگنائزیشن کے افسر کمانڈر شری گوتم نے بتایا کہ متوفی کے وارثین کو بہار سے بلایا گیا ہے اور ان کی آخری رسومات رامبن میں ہی ادا کی جائے گی۔ تھانہ پولس رامبن نے کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بانڈی پورہ:سسرال میں خاتون کی پُر اسرار موت کیخلاف احتجاج، قتل کا الزام

Next Post

راجوری: مبینہ توہین آمیز الفاظ کے استعمال کے الزام میں سینئر افسر معطل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
رشوت لینے کا الزام :ایس ایچ او نشاط معطل

راجوری: مبینہ توہین آمیز الفاظ کے استعمال کے الزام میں سینئر افسر معطل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.